-
فوج ضرورت کا ساز و سامان خود تیار کرتی ہے: ایڈمیرل سیاری
Apr ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۴ایرانی فوج کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر نے دماوند بحری بیڑے کے پروجیکٹ کا معائنہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج اس مقام پر پہنچ گئی ہیں کہ وہ اپنی ضروریات کا سارا ساز و سامان خود ہی تیار کرتی ہیں۔
-
دھاتوں کی پیداوار میں ایران چودھویں نمبر پر
Apr ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۴ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ المونیم، فولاد اور تانبہ کی پیداوار میں ایران عالمی سطح پر بڑا مقام رکھتا ہے۔
-
ایران اسلامی عالمی طاقت بننے کی راہ پر گامزن ہے: جنرل سلامی
Apr ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ نور سیٹیلائٹ کو خلا میں بھیجا جانا ایران کے عالمی طاقت بننے کا نقطۂ آغاز ہے۔
-
ایران نے پہلا ملٹری سیٹیلائٹ خلا میں بھیجا ۔ ویڈیو
Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ملک کا پہلا دفاعی سیٹیلائٹ بدھ کے روز خلا میں روانہ کیا جو کامیابی کے ساتھ زمین کے مدار میں پہنچ گیا ہے۔ نور نامی دفاعی سیٹلائٹ کو خلا میں پہنچانے کے لیے دو مرحلے والے قاصد نامی راکٹ کا استعمال کیا گیا جس نے سیٹیلائٹ کو چار سو پچیس کلومیٹر کی بلندی پر زمین کے مدار میں کامیابی کے ساتھ پہنچا دیا۔
-
دفاعی سیٹیلائٹ کی خلا میں تنصیب ملک و ملت کی بڑی کامیابی
Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ملک کا پہلا دفاعی سیٹلائٹ خلا میں پہنچا دیا ہے۔ اس پیشرفت کو خلائی تحقیقات کے میدان میں اسلامی جمہوریہ ایران کی اہم کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔
-
ایران، روس اور چین کی مشترکہ فوجی مشقیں، کیا نیا محاذ تیار ہو رہا ہے؟(پہلا حصہ)
Jan ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۴بحر ہند اور بحیرہ عمان میں ایک ایسی فوجی مشقیں منعقد ہوئیں جس کی مثال ماضی میں نہیں ملتی۔
-
ایران کے جدید ترین ہتھیاروں کی رونمائی
Aug ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۴ایرانی ماہرین کے تیار کردہ جدید ترین گائیڈنس سسٹم سے لیس یاسین اور بالابان نامی بم اور اسی طرح اپ گریڈ قائم نامی گائیڈڈ بم کی تہران میں رونمائی ہوئی۔
-
ایرانی فوج کے جدید وسائل کی رونمائی
May ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران نے اپنے نئے فوجی ساز و سامان اور جدید آلات کی رونمائی کی ہے۔
-
آرمی ڈے کی پریڈ اور دفاعی مصنوعات کی نمائش
Apr ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۴آرمی ڈے کی مناسبت سے، امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے مزار پر مسلح افواج کے منتخب دستوں نے پریڈ کی اور جدید ترین دفاعی مصنوعات کی نمائش کی گئی۔
-
دفاعی شعبے میں ایران کی کامیابیاں
Apr ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۰ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ خلا، فضائیہ، بحریہ، زمینی، الیکٹرانیک اور دفاعی ڈپلومیسی کے شعبوں میں ایران نے اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں۔