SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایران کی مسلح افواج

  • ایران نے کیا اپنی ڈرون پاور کا مظاہرہ۔ ویڈیو

    ایران نے کیا اپنی ڈرون پاور کا مظاہرہ۔ ویڈیو

    Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۵

    ایران کی فوج نے میدان عمل میں ملکی و قومی ڈرون پاور کا جائزہ لینے کے مقصد سے مشترکہ ڈرون مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔

  • ایرانِ اسلامی کی ڈرون مشقیں ۲۰۲۲ تصاویر کی زبانی

    ایرانِ اسلامی کی ڈرون مشقیں ۲۰۲۲ تصاویر کی زبانی

    Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۵

    ایران کی فوج نے میدان عمل میں ملکی و قومی ڈرون پاور کا جائزہ لینے کے مقصد سے مشترکہ ڈرون مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔ شمالی، جنوبی، مغربی ، مشرقی اور وسطی ایران کے وسیع علاقوں میں شروع ہونے والی مشترکہ ڈرون مشقوں میں بری فوج کے چاروں دستے اور ایئر ڈیفنس ہیڈکوارٹر کے جوان حصہ لے رہے ہیں۔ان دو روزہ ڈرون مشقوں میں ایک سو پچاس ڈرون شریک ہیں جن میں جاسوس اور ہتھیار بند دونوں قسم کے ڈرون طیارے شامل ہیں۔ (تصاویر از: تسنیم نیوز)

  • دفاعی شعبے میں ایران کی ترقی اغیار کے لئے حیران کن ہے: سپاہ پاسداران

    دفاعی شعبے میں ایران کی ترقی اغیار کے لئے حیران کن ہے: سپاہ پاسداران

    Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۵

    جنرل امیر علی حاجی زادہ نے کہا ہے کہ ایران نےتمام تر رکاوٹوں کے باوجود دفاعی شعبے میں جو ترقی کی ہے وہ اغیار کے لئے حیران کن ہے۔

  • ملک کی دفاعی صنعت قومی اقتدار میں اضافے کا سبب ہے: جنرل باقری

    ملک کی دفاعی صنعت قومی اقتدار میں اضافے کا سبب ہے: جنرل باقری

    Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ ملک کی دفاعی صلاحیتوں کے فروغ سے قومی طاقت و توانائی میں اضافہ ہوا ہے۔

  • اسرائیل سے دشمنانہ کاروائیاں کرنے کی جرأت چھین لی ہے: ایڈمیرل ایرانی

    اسرائیل سے دشمنانہ کاروائیاں کرنے کی جرأت چھین لی ہے: ایڈمیرل ایرانی

    Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۹

    بحیرۂ احمر میں ایرانی اسٹریٹجک فورس کی موجودگی نے صیہونی حکومت اور دشمنوں سے دشمنانہ کاروائیاں کرنے کی ہمت چھین لی ہے، یہ بات ایرانی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل شھرام ایرانی نے کہی۔

  • ایران کا فوجی وفد جمہوریہ آذربائیجان پہنچا

    ایران کا فوجی وفد جمہوریہ آذربائیجان پہنچا

    Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے مختلف شعبوں کے نمائندوں پر مشتمل ایک وفد نے آذربائیجان کا سفر کیا اور اس ملک کے آزاد شدہ علاقوں کا دورہ کیا۔

  • صرف نعرہ نہیں لگاتے، دشمن کی حرکت کا منہ توڑ جواب بھی دیتے ہیں: ایرانی کمانڈر

    صرف نعرہ نہیں لگاتے، دشمن کی حرکت کا منہ توڑ جواب بھی دیتے ہیں: ایرانی کمانڈر

    Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۰

    ایران ریورس انجینرنگ کے مرحلے سے ڈیزائن اور ڈویلپمنٹ کے مرحلے تک پہنچ گیا جس پر دشمن بھی حیرت زدہ ہے، یہ کہنا ہے ایرانی بحریہ کے ایک کمانڈر کا ۔

  • ایران نے طالبان سے جھڑپوں کی تفصیل بتا دی

    ایران نے طالبان سے جھڑپوں کی تفصیل بتا دی

    Aug ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۴

    ایران کے نائب وزیر داخلہ برائے سلامتی میر احمدی نے افغانستان کی سرحد پر فائرنگ کے واقعے کے بارے میں کہا کہ افغان بارڈر سیکیورٹی فورسز کو سرحدی لائن کا مکمل علم ہونا چاہیے۔

  • ایران – افغانستان کی سرحد پر جھڑپیں

    ایران – افغانستان کی سرحد پر جھڑپیں

    Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۱

    ایران اور افغانستان کی مشترکہ سرحد پر طالبان اور ایران کی بارڈر سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپ ہوئی ہے۔

  • ایران نے دفاعی شعبے میں اپنا لوہا منوا لیا: جنرل حاجی زاده

    ایران نے دفاعی شعبے میں اپنا لوہا منوا لیا: جنرل حاجی زاده

    Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۷

    جنرل امیر علی حاجی زادہ نے کہا کہ  ہم چار دہائیوں کے بعد دفاعی شعبے میں پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہو چکے ہیں اور اب نوبت یہ ہے کہ ایران کے دشمن بھی اسکی غیر معمولی دفاعی توانائیوں کا اعتراف کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کو لے اڈیالہ جیل سے آئی خبر
    پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کو لے اڈیالہ جیل سے آئی خبر
    ۱ hour ago
  • فلسطین میں بم، گولی کے بعد اب پھانسی کے ذریعے نسل کشی
  • عالمی برادری صیہونیوں کے وحشیانہ جرائم کا فوری نوٹس لے: ایرانی وزارت خارجہ
  • مقبوضہ فلسطین کے ریلوے اسٹیشنوں پر ابوعبیدہ کی تقریر اور فلسطینی نغمے ہوئے نشر، اسرائیلی انٹلی جنس کے پھولے ہاتھ پیر
  • مودی جی، ہندوستان کے بچے آپ کے سامنے گھٹ رہے ہیں۔ آپ خاموش کیسے رہ سکتے ہیں؟ دہلی میں بگڑتی ہوئی فضائی آلودگی پر راہل گاندھی کا سوال
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS