خلیج فارس میں پاسداران انقلاب اسلامی کی جنگی کشتیوں نے پرشکوہ پریڈ انجام دی۔
اسلامی جمہوریہ ایران بندرانزلی کی میزبانی میں چھٹے بین الاقوامی نیوی کلسٹر کپ کا چیمپیئن بن گیا۔
سحر نیوز رپورٹ
اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ میں ایئر ڈیفنس شعبے کے کمانڈر جنرل علی رضا صباحی کی موجودگی میں یکم ستمبر 2021 بروز بدھ ایران کے ایئر ڈیفنس سسٹم " برهان" اور "البرز" کی تقریب رونمائی ہوئی۔
ایران کے تاریخی شہر اصفہان میں چھٹے انٹرنیشنل ملٹری گیمز کا آغاز 22 اگست 2021 کو ہوا ، ان مقابلوں میں ایران سمیت روس ازبکستان، ویتنام کی ملٹری ٹیمیں شرکت کررہی ہیں ، یہ مقابلے بارہ دنوں تک جاری رہیں گے۔
ایران کے شمالی صوبے گیلان کے بندر انزلی میں ایران، روس، قزاقستان اور جمہوریہ آذربائیجان کے تقریبا چار سو کھلاڑیوں کی شرکت سے چھٹے نیوی کلسٹر مقابلے شروع ہو گئے۔
ایران کے سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکورٹی اہلکاروں نے اسمنگلروں کے خلاف کامیاب آپریشن کیا جس کے دوران 75 پستول اور 4 اے کے-47 رائفل ضبط کی گئی۔
اصفہان میں جاری انٹرنیشنل ملٹری گیم کے پہلے دن ایران آرمی کی ٹیم نے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔
ایران، روس اور چین کی بحریہ خلیج فارس میں فوجی مشقیں کریں گی۔