-
جنگی طیارے کو بحری بیڑے پر اتارنے کا سخت مرحلہ+ ویڈیو
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۹بتایا جاتا ہے کہ جنگی طیارے کو طیارہ بردار جنگی اور بحری بیڑے پر اتارنا سب سے سخت کام ہے جسے پائلٹوں کو انجام دینا پڑتا ہے۔
-
جب برطانیہ کے جنگی طیارے نے سمندر میں ڈبکی لگا دی+ ویڈیو
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۹سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس میں برطانیہ کے ایک ایف-35 جنگی طیارے کو سمندر میں ڈبکی لگاتے دکھایا گیا ہے۔
-
امریکی خواب جل کر راکھ ہو گیا+ ویڈیو
Jul ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۹امریکا کا ایف-16 طیارہ جل کر راکھ ہو گیا۔ اس طیارے پر امریکی حکام بہت فخر کرتے ہیں۔
-
امریکی فضائیہ کا ایف 16 طیارہ گر کر تباہ ہوگیا
Oct ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۹جرمنی میں امریکی فضائیہ کا ایف 16 طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں پائلٹ محفوظ رہا۔
-
پاکستان کو ایف سولہ طیاروں کی فروخت کا سودا ناقابل عمل ہے: امریکی محکمہ خارجہ
Jun ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۸:۴۶امریکہ نے پاکستان کے ساتھ ایف سولہ طیاروں کی فروخت کے معاملے کو ناقابل عمل قرار دے دیا ہے۔
-
امدادی رقم سے پاکستان کو طیارے نہیں دے سکتے: امریکی محکمہ خارجہ
May ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۹امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی دفاعی ضروریات پوری کرنے کے لیے فیصلہ کرنے میں خود مختار ہے۔ ایف سولہ طیاروں کی خریداری سے متعلق پاکستان کو خود فیصلہ کرنا ہے۔
-
امریکہ نے ایف سولہ طیارے نہ دیئے تو کہیں اور سے حاصل کریں گے: پاکستان
May ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۸:۳۰پاکستان کے وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے ایف سولہ کی خریداری کے لیے فنڈز فراہم نہ کیے تو پاکستان اپنی ضرورت کے جیٹ طیارے کہیں اور سے حاصل کرے گا۔
-
واشنگٹن کے ساتھ ایف سولہ طیاروں کی فروخت کا معاملہ ابھی زیر بحث ہے: نفیس زکریا
May ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۶پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکا کی جانب سے پاکستان کو ایف سولہ طیاروں کی فروخت کے حوالے سے مالی امداد روکنے کی خبروں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن کے ساتھ جنگی طیاروں کی فروخت کا معاملہ ابھی زیر بحث ہے۔
-
پاکستان کو ایف سولہ طیارے فروخت کرنے پر امریکہ کی تاکید
Feb ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۰امریکی کانگریس کی مخالفت کے باوجود اس ملک کی وزارت خارجہ نے ایف سولہ جنگی طیارے پاکستان کو فروخت کرنے پر زور دیا ہے۔