-
ٹرمپ انسانی حقوق کے لیے خطرہ: ایمنسٹی انٹرنیشنل
Feb ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۱انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ سیاسی نفرتیں پھیلانے اور انسانی حقوق کے لیے خطرات کا سبب بن رہے ہیں۔
-
ایمنیسٹی انٹرنیشنل کی جانب سے سعودی حکومت کی تنقید
Feb ۲۲, ۲۰۱۸ ۲۳:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
عالمی برادری جنگی جرائم رکوانے میں ناکام
Feb ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۰ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ عالمی برادری، دنیا بھر میں انسانیت کے خلاف جرائم اور جنگی جرائم کی روک تھام اور ان کے مقابلے کا مناسب انتظام کرنے میں ناکام ہو گئی ہے۔
-
پیراڈائزلیکس میں شامل افراد کے خلاف کارروائی
Nov ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۵ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پیراڈائز لیکس میں شامل افراد اور کمپنیز کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام منظم منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا ہے: ایمنسٹی انٹرنیشنل
Oct ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۷ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ میانمار کی فوج نے روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام منظم منصوبہ بندی کے تحت کیا ہے۔
-
یورپی ممالک سے افغان پناہ گزینوں کے اخراج پر تنقید
Oct ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۷ایمنسٹی انٹرنیشنل نے یورپی ممالک سے افغان پناہ گزینوں کی جبری واپسی کی مذمت کی ہے۔
-
کشمیرمیں پیلٹ گنوں کے استعمال پر پابندی کا مطالبہ
Sep ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۹انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ،ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں پیلٹ گنوں(Pellet-Gun) کے استعمال پر پابندی کا مطالبہ کیا ہے ۔
-
سعودی عرب میں پھانسی کی سزائیں، ایمنسٹی انٹرنیشنل کی تنقید
Sep ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۰ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سعودی عرب میں سیاسی مخالفین کو پھانسی دیئے جانے کے واقعات میں اضافے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
میانمار: بارودی سرنگیں بچھانے کی مذمت
Sep ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۶انسانی حقوق کی تنظیموں نے میانمار کی فوج کو بنگلہ دیش سے متصل سرحد پر بارودی سرنگیں بچھانے پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی حکومت بحرین پر نکتہ چینی
Sep ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۸ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ بحرین کی شاہی حکومت سیاسی مخالفین کو گرفتار اور انہیں تشدد کا نشانہ بنا رہی ہے۔