-
نائیجیریا میں شیعہ مسلمانوں کی گمشدگی پر انتباہ
Aug ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۲ایمنسٹی انٹرنیشنل نے نائیجیریا میں شیعہ مسلمانوں کی گمشدگی کے بارے میں انتباہ دیتے ہوئے حکومت کی کارکردگی کو شدید ہدف تنقید بنایا ہے-
-
سعودی عرب موت کی سزا کو ختم کرے
Aug ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۷ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے سعودی عرب سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے 14 شہریوں کو سنائی گئی موت کی سزا کو ختم کرے۔
-
سعودی عرب سزائے موت کے حکم پر عمل درآمد روکے : ایمنسٹی انٹرنیشنل
Jul ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۴ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سعودی عرب سے مطالبہ کیا ہے کہ چودہ افراد کی سزائے موت کے حکم پر عمل درآمد روک دے۔
-
سعودی عرب میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری
Jul ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۹سعودی عرب میں آل سعود نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئےالقطیف شہر میں چار شہریوں کو سزائے موت دے دی ہے۔ سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے ایک بیان جاری کر کے کہا ہے کہ چار افراد کو منگل کے دن دہشت گردانہ کارروائی انجام دینے کے الزام میں موت کی سزا دے دی گئی ہے۔
-
ٹرمپ آرڈر پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی نکتہ چینی
Jun ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۰ایمنسٹی انٹرنیشنل نے امریکہ میں مسلمانوں کے داخلے پر عائد کی جانے والی پابندی کو خطرناک اور متصبانہ قرار دیا ہے۔
-
امریکہ میں انسانی حقوق کی منظم خلاف ورزیوں پر نکتہ چینی
Jun ۲۰, ۲۰۱۷ ۲۱:۲۱ایمنسٹی انٹرنیشنل نے امریکہ میں انسانی حقوق کی منظم خلاف ورزیوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
قطر کے خلاف سعودی پابندیاں، انسانی حقوق کی پامالی
Jun ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۰ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ قطر کے خلاف سعودی اور اس کے اتحادی ممالک کی پابندیاں انسانی حقوق کی پامالی ہے۔
-
قطر کے خلاف پابندیوں پر ایمنسٹی انٹرینشنل کا اظہار تشویش
Jun ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۳ایمنسٹی انٹر نیشنل نے سعودی عرب اور بعض دیگر ملکوں کی جانب سے قطر کے خلاف عائد کی جانے والی پابندیوں کو عام لوگوں کی زندگی سے کھیلنے کے مترادف قرار دیا ہے۔
-
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سعودی عرب پر نکتہ چینی
Jun ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۳ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے کہ سعودی عرب اور اس کے اتحادی ممالک قطر کے ساتھ تعلقات منقطع کرکے خطے میں ہزاروں لوگوں کی جانوں سے کھیل رہے ہیں۔
-
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی تنقید
May ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۰ایمنسٹی انٹرنیشنل نے زیرِ تفتیش فوجی افسر کی عزت افزائی کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔