-
بعض ملکوں کی اقتصادی اشتہا نے انسداد کورونا مہم کو متاثر کیا: صدر روحانی
May ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۵ایران کے صدر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے میں ایران میں کامیابی کے اہم ترین اسباب میں مختلف سطحوں پر پائی جانے والی یکجہتی اور عوام کی جانب سے کیا جانے والا مناسب تعاون ہے۔
-
کورونا کے خلاف مہم میں مغرب ناکام رہا: رہبر انقلاب (تفصیلی خبر)
May ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کورونا کے مقابلے میں یورپ کو ناکام قرار دیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی انسداد کورونا کمیٹی کے اجلاس میں شرکت
May ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۸رہبر انقلاب اسلامی نے کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں قومی انسداد کورونا کمیٹی کے اجلاس میں ویڈیو لینک کے ذریعہ شرکت کی۔
-
ایران میں انسداد کورونا مہم
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۷سحر نیوزرپورٹ
-
کورونا کے غیرملکی مریضوں کا خاص خیال رکھا جائے: صدر ایران
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایران میں مقیم غیر ملکی کورونا کے مریضوں کا علاج پوری سنجیدگی کے ساتھ جاری رکھنے پر تاکید کی ہے۔
-
کورونا نے عالمی پالیسیوں پر سوالیہ نشان کھڑے کر دئے: صدر روحانی
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ آج دنیا بھر کے عوام امریکہ کی غیر انسانی پابندیوں کی کھل کر مذمت کر رہے ہیں
-
کورونا سے ہونے والے خطرات کے مقابلے پر زور
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۸سحر نیوزرپورٹ
-
ایران، کورونا ٹیسٹنگ کٹ کی خریداری کے لئے 40 ممالک کی درخواست
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۳ایران میں اینٹی کورونا نیشنل ہیڈکوارٹر میں سائنسی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ دنیا کے چالیس ملکوں نے ایران کی نالج بیس کمپنی کی تیار کردہ کورونا ٹیسٹ کٹس کی خریداری کی درخواست کی ہے۔
-
ایران میں کورونا ٹیسٹنگ کی اچھی توانائی موجود ہے
Apr ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۴پاستور انسٹیٹیوٹ کے سربراہ علی رضا بیگلری نے کہا کہ ایران نے پی سی آر مولیکولر ریئل ٹیسٹ انجام دیا جو عالمی ادارہ صحت ڈبلیو اچ او کی نظر میں بھی بڑی کامیابی شمار ہوتا ہے اور اس قسم کا ٹیسٹ کم اخراجات کے ساتھ ساتھ کم وقت میں بھی انجام پاتا ہے۔
-
وائٹ زون میں مذہبی مقامات کھول دئے جائیں گے: صدر روحانی
Apr ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۸ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کورونا وائرس کی شرح کی بنیاد پر ملک کو وائٹ، یلو اور ریڈ زون میں تقسیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ وائٹ زون شمار ہونے والے علاقوں میں مذہبی مقامات کو کھول دیا جائے گا اور ان علاقوں میں نماز جمعہ و جماعات کا سلسلہ بھی شروع کیا جا سکتا ہے۔