-
ایران کورونا پر قابو پانے کے قریب پہنچ گیا، صدر ایران کا اعلان
Apr ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۶اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ ایران کورونا پرقابو پانے کے مرحلے کے قریب پہنچ چکا ہے، یہ بات صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہی۔ دوسری جانب ایران میں کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کے لیے تجرباتی بنیادوں پر جدید ترین اینٹی باڈی کی تیاری اور تجرباتی بنیادوں پر اس کے استعمال کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
صدر نے کورونا ویکسین کی تیاری کا ٹاسک دے دیا
Apr ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۶صدر ایران نے وزارت صحت اور سائنس و ٹیکنالوجی سیکریٹریٹ کو کورونا کی ویکسین تیار کرنے کا خصوصی ٹاسک دے دیا ہے۔
-
سپاہ کے ذریعے فیلڈ اسپتالوں کا قیام
Apr ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے ایران کے مختلف علاقوں میں چھے فیلڈ اسپتال قائم کر دئے ہیں۔
-
ایران میں کورونا کو مات دینے کے لئے ایک اور سسٹم کی رونمائی
Apr ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۱بھیڑ بھاڑ والے علاقوں میں کورونا کی علامتوں کا پتہ لگانے والے ایک اسمارٹ سسٹم کی رونمائی کردی گئی ہے۔
-
کم رسک والی تجارتی سرگرمیاں گیارہ اپریل سے بحال
Apr ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ سماجی فاصلے کی رعایت کے دستور العمل پر قائم اور طبی اصولوں پر عمل پیرا رہتے ہوئے متوسط سطح کے اور ایسے کار و بار گیارہ اپریل سے شروع کئے جا سکتے ہیں جن کو نقصان پہنچنے کا خطرہ کم ہو ۔
-
ایران، کورونا کو شکست دینے والوں کی تعداد بیس ہزار کے قریب
Apr ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران میں کورونا وائرس کے خلاف کامیاب مہم کے دوران جہاں انیس ہزار سے زائد افراد صحتیاب ہو کے اسپتالوں سے رخصت ہو کے اپنے گھروں کو جا چکے ہیں، وہیں تقریبا سات کروڑ شہریوں کی کورونا اسکریننگ کا کام بھی مکمل ہو چکا ہے۔
-
ایران میں جنگی پیمانے پر جاری ہے کورونا مخالف مہم
Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر روحانی نے کورونا وائرس کے خلاف فوج، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اور عوامی رضاکار فورس بسیج کے جوانوں کے اقدامات اور مجاہدانہ کاوشوں کو قابل تعریف قرار دیا ہے۔
-
کورونا متاثرین کی تعداد کم ہو رہی ہے: صدر روحانی
Apr ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے عوام کی جانب سے سماجی فاصلہ قائم کرنے کے منصوبے میں تعاون کئے جانے کی قدردانی کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے تمام صوبوں میں کورونا وائرس میں مبتلاء مریضوں کی تعداد میں کمی آئی ہے جس سے پتہ چلتا ہے کہ کورونا کے خلاف جنگ میں عوام اور طبی عملہ صحیح راستے پر گامزن ہے۔
-
انسداد کورونا مہم کی کامیابی عوامی تعاون کا نتیجہ ہے: صدر ایران
Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۱صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے ملک میں کورونا وائرس کے خلاف مہم کی کامیابی کو عوام کے تعاون کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
رہبر انقلاب نے ایران میں جاری کورونا اسکریننگ کو سراہا
Mar ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۷رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران میں قوم کی کورونا اسکریننگ کو اہم اور قابل تعریف قرار دیا ہے۔