-
امریکہ، کورونا مخالف عالمی جنگ میں رکاوٹ ہے: جواد ظریف
Mar ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ امریکا عالمی سطح پر کورونا کے خلاف جاری مہم کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ بنا ہوا ہے اور اس کا واحد حل یہ ہے کہ پوری دنیا امریکا کی خودسرانہ پالیسیوں کے خلاف اٹھ کھڑی ہو ۔
-
ایران میں ساڑھے تین کروڑ سے زائد افراد کی کورونا اسکریننگ مکمل
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۴ایران کے نائب وزیر صحت نے کہا ہے کہ اب تک ملک بھر میں ساڑھے تین کروڑ سے زیادہ لوگوں کی کورونا اسکریننگ کی جا چکی ہے۔
-
امریکہ ایران کی مدد کا ڈرامہ کرنے کے بجائے، اپنے عوام کو سہولتیں فراہم کرے: رہبر انقلاب
Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ امریکا ایرانی عوام کا سب سے زیادہ خبیث دشمن اور امریکی حکام جھوٹے، بے شرم، لالچی، سنگ دل، بے رحم اور دہشت گرد ہیں اور مغرب نے بھی کبھی بھی سماجی انصاف کے تقاضوں کو پورا نہیں کیا ہے.
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی گفتگو، دونوں نے ایک دوسرے کو سراہا
Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۸ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی حکومت کی یکطرفہ و ظالمانہ پابندیاں ختم کرانے کے لئے پاکستانی حکومت کی کوششوں کو سراہا۔
-
ایران، کورونا مخالف مہم کے امید افزا نتایج، ساڑھے سات ہزار سے زائد صحتیاب ہوئے
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۰صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کورونا وائرس کے خلاف مہم کی قومی کمیٹی کی سفارشات اور ہدایات پر عوام کی توجہ ان پر عمل درآمد کی قدردانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف مہم کے تعلق سے ملک کے گوشہ و کنار سے ملنے والی رپورٹیں امید افزا ہیں۔
-
امریکی پالیسیاں، اسے بدنام کریں گی: جواد ظریف
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۱ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس انسانیت سوز سیاسی دباؤ ڈالنے کی پالیسی پر عمل کر رہا ہے۔
-
کورونا وائرس کی حقیقت؟ ایران، امریکا اور چین کے مابین کیوں جاری ہے لفظی جنگ؟ (پہلا حصہ)
Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۸میں عراق میں جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کے قتل کا انتقام لینے کے لئے امریکی فوجیوں پر جاری حملوں کے بارے میں مقالہ لکھنے کی تیار کر ہی رہا تھا کہ اچانک ایک دوست کا فون آیا جو بڑے عالمی وکیلوں میں شمار ہوتے ہیں...
-
ایران، کورونا کے خلاف جنگ جاری، تقریبا 7 ہزار افراد ہوئے ڈسچارج
Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۳ایران میں کورونا وائرس سے متاثرین افراد میں سے اب تک 6 ہزار 745 افراد کو علاج کے بعد اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔
-
انسداد کورونا مہم جاری،1 کروڑ 40 لاکھ کی اسکیننگ مکمل
Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۰ایران کی مسلح افواج کے تمام یونٹ، منجملہ بری فوج، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی عوامی رضاکار فورس بسیج بھی اپنی بھرپور توانائیوں اور گنجائشوں کے ساتھ کورونا وائرس کے خلاف قومی مہم میں وزارت صحت کے باضابطہ طور پر ساتھ شامل ہو گئے ہیں۔
-
کورونا کے خلاف قومی مہم حوصلہ افزا ہے: صدر روحانی
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کورونا کا مقابلہ کرنے کے لئے وزارت صحت سے وابستہ سبھی اداروں، عہدیداروں، ڈاکٹروں اور نرسوں کی انتھک کوششوں کا شکریہ ادا کیا ہے-