SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایٹمی معاہدہ

  • ایران اور فرانس کے صدور کی نیویارک میں ملاقات

    ایران اور فرانس کے صدور کی نیویارک میں ملاقات

    Sep ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اور فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے گزشتہ روز نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی 74ویں نشست کے موقع پر ملاقات کی.

  • نیویارک میں جوہری معاہدے سے متعلق اجلاس

    نیویارک میں جوہری معاہدے سے متعلق اجلاس

    Sep ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۶

    امریکہ کی خلاف ورزیوں کے باوجود نیویارک میں جوہری معاہدے سے متعلق اجلاس متوقع ہے۔

  • مغربی ایشیا میں کشیدگی میں کمی کی کنجی ایٹمی معاہدے میں واپسی ہے: انجیلا مرکل

    مغربی ایشیا میں کشیدگی میں کمی کی کنجی ایٹمی معاہدے میں واپسی ہے: انجیلا مرکل

    Sep ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۵

    یورپی یونین اور یورپی ٹرائیکا یعنی جرمنی ، فرانس اور برطانیہ کے نقطہ نگاہ سے ایٹمی معاہدہ، مغربی ایشیا اور عالمی امن و سلامتی کے تحفظ میں انتہائی اہم کردار کا حامل ہے-

  • ایران اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ  کی گفتگو

    ایران اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ کی گفتگو

    Sep ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۸

    ایران اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ نے جوہری معاہدے پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

  • امریکہ سے کسی سطح پر مذاکرات نہیں ہوں گے، رہبر انقلاب اسلامی ( تفصیلی خبر)

    امریکہ سے کسی سطح پر مذاکرات نہیں ہوں گے، رہبر انقلاب اسلامی ( تفصیلی خبر)

    Sep ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۴

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام عہدیدار امریکہ سے مذاکرات نہ کرنے پر متفق ہیں۔

  • جوہری معاہدے کے تحفظ  کے لئے روس کردار ادا کر رہا ہے: روحانی اور پوتین

    جوہری معاہدے کے تحفظ کے لئے روس کردار ادا کر رہا ہے: روحانی اور پوتین

    Sep ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ترکی میں منعقدہ سہ فریقی اجلاس کے موقع پر اپنے روسی ہم منصب سے ملاقات کی۔

  • عالمی جوہری ادارہ، ایران جوہری معاہدے پر بدستور قائم

    عالمی جوہری ادارہ، ایران جوہری معاہدے پر بدستور قائم

    Sep ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۱

    عالمی جوہری توانائی ادارے نے کہا ہے کہ وہ ایران جوہری معاہدے پر قائم ہے اور رہے گا۔

  • ایران کے اقدام پر جرمنی کا ردعمل

    ایران کے اقدام پر جرمنی کا ردعمل

    Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۸

    جرمنی کے وزیرخارجہ نے ایران کی جانب سے ایٹمی معاہدے کے تعلق سے اپنے بعض وعدوں کو معطل کرنے کے لئے تیسرا قدم اٹھالئے جانے کے بعد کہا ہے جرمنی ابھی بھی پرامید ہے کہ ایٹمی معاہدے کو بچالیا جائے گا۔

  • جوہری معاہدےکے بارے میں روس اور فرانس کے صدور کی گفتگو

    جوہری معاہدےکے بارے میں روس اور فرانس کے صدور کی گفتگو

    Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۹

    پوتین اور میکرون نے ٹیلیفون پرباہمی تعلقات سمیت ایران جوہری معاہدے سے متعلق تفصیل سے بات چیت کی۔

  • ایران تکنیکی شعبے میں ایٹمی معاہدے کے وعدوں میں کمی کے آخری مرحلے میں داخل

    ایران تکنیکی شعبے میں ایٹمی معاہدے کے وعدوں میں کمی کے آخری مرحلے میں داخل

    Sep ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۹

    اسلامی جمہوریہ ایران نے سات جولائی کو ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کے لئے یورپی ملکوں کو دی گئی اپنی ساٹھ روزہ مہلت ختم ہوجانے کے بعد، یورینیم کی افزدودگی کی سطح تین آعشاریہ چھے سات فی صد (3.67) سے بڑھانے کا آغاز کردیا ہے-

Show More

خاص خبریں

  • پورے امریکہ میں ٹرمپ کے خلاف زبردست مظاہرے ،
    پورے امریکہ میں ٹرمپ کے خلاف زبردست مظاہرے ، "رجیم چینج" کا مطالبہ+ویڈیو
    ۱ hour ago
  • سپاہ پاسداران انقلاب: دشمن کے صنعتی اہداف پر میزائل و ڈرون حملے جاری
  • ایران و ترکی کے وزرائے خارجہ کی گفتگو
  • شہباز شریف کا پزشکیان کو فون; پاکستان ایران یکجہتی پر زور
  • ایران نے امریکی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا ، تفصیلات آ گئیں
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS