SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایٹمی معاہدہ

  • یورپ کے وقت ضائع کرنے کے اقدام پر ایران کا ردعمل

    یورپ کے وقت ضائع کرنے کے اقدام پر ایران کا ردعمل

    Sep ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کی سطح میں کمی کے تیسرے مرحلے کا نفاذ، جمعہ چھ ستمبر سے ہوجائے گا-

  • ایٹمی سمجھوتے پر عمل درآمد کی سطح میں کمی لانے کے تیسرے قدم پر عمل شروع کرنے کا فرمان جاری

    ایٹمی سمجھوتے پر عمل درآمد کی سطح میں کمی لانے کے تیسرے قدم پر عمل شروع کرنے کا فرمان جاری

    Sep ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے چھے ستمبر دوہزار انیس سے ایٹمی سمجھوتے پر عمل درآمد کی سطح میں کمی لانے کے تیسرے قدم پر عمل شروع کرنے کا فرمان جاری کردیا ہے۔

  • ایران کے خلائی پروگرام پر امریکا کی جدید ترین پابندیاں

    ایران کے خلائی پروگرام پر امریکا کی جدید ترین پابندیاں

    Sep ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۴

    امریکی وزارت خزانہ نے ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف مخاصمانہ اقدامات جاری رکھتے ہوئے ایران کے خلائی شعبے ایرو اسپیس اور فضائیہ کے ریسرچ سینٹر اور تحقیقاتی مراکز پر پابندی عائد کردی ہے۔

  • جوہری معاہدے پر عملدرآمد کی معطلی سے متعلق تیسرے فیصلے کا اعلان

    جوہری معاہدے پر عملدرآمد کی معطلی سے متعلق تیسرے فیصلے کا اعلان

    Sep ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۶

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے پر عملدرآمد کی معطلی سے متعلق تیسرے فیصلے کا اعلان بہت جلد ہو جائے گا۔

  • ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے کی کوششیں بدستور جاری ہیں، موگرینی

    ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے کی کوششیں بدستور جاری ہیں، موگرینی

    Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۹

    یورپی یونین کی خارجہ پالیسی چیف نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ہونے والے ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے کی کوششیں بدستور جاری ہیں۔

  • ایران کی پرامن ایٹمی سرگرمیاں پوری قوت کے ساتھ جاری ہیں

    ایران کی پرامن ایٹمی سرگرمیاں پوری قوت کے ساتھ جاری ہیں

    Aug ۲۹, ۲۰۱۹ ۲۲:۰۵

    ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ تمام (پرامن) شعبوں میں ایران کی ایٹمی سرگرمیاں پوری قوت کے ساتھ جاری ہیں اور یہ ایٹمی صنعت کسی بھی قیمت پر نہیں رکے گی۔

  • ایران امریکہ کے ساتھ مذاکرات نہیں کرے گا

    ایران امریکہ کے ساتھ مذاکرات نہیں کرے گا

    Aug ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۱

    ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کو واشنگٹن کی ایٹمی معاہدے میں واپسی اور ملت ایران کے خلاف اقتصادی دہشت گردی کے خاتمے سے مشروط کردیا ہے۔

  • ایران اور ایٹمی ٹیکنالوجی ، ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ کا بیان

    ایران اور ایٹمی ٹیکنالوجی ، ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ کا بیان

    Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۴

    ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ نے ایران میں ایٹمی ٹیکنالوجی کو دیسی بنا لینے کی خبر دی ہے۔

  • جاپان نے کی ایران جوہری معاہدے کی حمایت

    جاپان نے کی ایران جوہری معاہدے کی حمایت

    Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے منگل کے روز ٹوکیو کے دورے کے موقع پر اپنے جاپانی ہم منصب کے ساتھ ملاقات کی۔

  • یورپ سے وعدوں پر عمل کا مطالبہ

    یورپ سے وعدوں پر عمل کا مطالبہ

    Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۷

    سحر نیوز رپورٹ

Show More

خاص خبریں

  • پورے امریکہ میں ٹرمپ کے خلاف زبردست مظاہرے ،
    پورے امریکہ میں ٹرمپ کے خلاف زبردست مظاہرے ، "رجیم چینج" کا مطالبہ+ویڈیو
    ۳ hours ago
  • سپاہ پاسداران انقلاب: دشمن کے صنعتی اہداف پر میزائل و ڈرون حملے جاری
  • ایران و ترکی کے وزرائے خارجہ کی گفتگو
  • شہباز شریف کا پزشکیان کو فون; پاکستان ایران یکجہتی پر زور
  • ایران نے امریکی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا ، تفصیلات آ گئیں
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS