SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایٹمی معاہدہ

  • ایران خلیج فارس کے ملکوں کے ساتھ مذاکرات کے لئے آمادہ ہے، ترجمان دفتر خارجہ

    ایران خلیج فارس کے ملکوں کے ساتھ مذاکرات کے لئے آمادہ ہے، ترجمان دفتر خارجہ

    Jun ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۳

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران خلیج فارس کے تمام ملکوں کے ساتھ دو طرفہ اور علاقائی مسائل پر مذاکرات کے لئے ہمیشہ آمادہ رہا ہے۔

  • امریکا کی تخریبی پالیسیوں کی بابت انتباه

    امریکا کی تخریبی پالیسیوں کی بابت انتباه

    Jun ۰۹, ۲۰۱۹ ۲۳:۲۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • امریکا قرارداد 2231 کی من مانی تشریح نہیں کرسکتا، ایران

    امریکا قرارداد 2231 کی من مانی تشریح نہیں کرسکتا، ایران

    Jun ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس اکتیس کی اپنی مرضی کے مطابق تشریح کرنے کی امریکا اور اس کے اتحادیوں کی کوششوں کے ردعمل میں کہا ہے کہ یہ ممالک اس پوزیشن میں نہیں ہے کہ وہ اپنی مرضی کی تشریح دوسروں پر مسلط کریں۔

  • امریکہ اپنی سوچ دوسروں پر مسلط نہیں کر سکتا: جواد ظریف

    امریکہ اپنی سوچ دوسروں پر مسلط نہیں کر سکتا: جواد ظریف

    Jun ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی جانب سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرار داد نمبر 2231کو اپنی سوچ و فکر کے تحت تفسیر کرنے کی کوششوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس مقام و منزلت پر نہیں ہیں کہ وہ اپنی سوچ و فکر کو دوسروں پر مسلط کریں۔

  • امریکی حکام اعتراف کریں کہ جس راستے  کا انتخاب کیا ہے وہ درست نہیں: ایران

    امریکی حکام اعتراف کریں کہ جس راستے کا انتخاب کیا ہے وہ درست نہیں: ایران

    Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۸

    ایران کے صدر نے کل رات امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو کی جانب سے ایران کے ساتھ پیشگی شرط کے بغیر مذاکرات کرنے کے دعوے پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جس نے مذاکرات کی میز کا بائیکاٹ کیا اور اپنے وعدے کی خلاف ورزی کی اسے پہلی والی پوزیشن پر آنا پڑے گا۔

  • ایران ایٹمی معاہدے پر کاربند ہے: بین الاقوامی جوہری ادارے کا اعلان

    ایران ایٹمی معاہدے پر کاربند ہے: بین الاقوامی جوہری ادارے کا اعلان

    Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۸

    بین الاقوامی جوہری ادارے نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران جوہری معاہدے کے دائرہ کار میں رہتے ہوئے کام کررہا ہے۔

  • امریکہ اقتصادی جنگ کے ذریعے ایران کیلئے خوراک و ادویات میں رکاوٹیں پیدا کر رہا ہے:جواد ظریف

    امریکہ اقتصادی جنگ کے ذریعے ایران کیلئے خوراک و ادویات میں رکاوٹیں پیدا کر رہا ہے:جواد ظریف

    Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۶

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے ایرانی قوم کے خلاف کھلی اقتصادی جنگ مسلط کر رکھی ہے جس کی وجہ سے ایران کو خوراک، ادویات اور طیاروں کے پارٹس کی فراہمی میں رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے.

  • جان بولٹن کی نظر میں ایران کے بارے میں ٹرمپ کی پالیسی

    جان بولٹن کی نظر میں ایران کے بارے میں ٹرمپ کی پالیسی

    May ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۰

    امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے دعوی کیا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ ایران میں حکومت کی تبدیلی کے خواہاں نہیں رہے ہیں۔

  • روس کے نائب وزیر خارجہ تہران پہنچ گئے

    روس کے نائب وزیر خارجہ تہران پہنچ گئے

    May ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۱

    عالمی اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کرنے کیلئےروس کے نائب وزیر خارجہ آج ایران پہنچے۔

  • ٹرمپ تمہیں معلوم نہیں رہبر انقلاب اسلامی نے جوہری ہتھیاروں کو حرام قرار دیا : جواد ظریف

    ٹرمپ تمہیں معلوم نہیں رہبر انقلاب اسلامی نے جوہری ہتھیاروں کو حرام قرار دیا : جواد ظریف

    May ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی صدر ٹرمپ کے اس بیان پر کہ ایران جوہری ہتھیاروں کے درپے ہے سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ رہبرمعظم انقلاب اسلامی نے بہت پہلے جوہری ہتھیاروں کے استعمال کو حرام قرار دیا تھا ۔

Show More

خاص خبریں

  •  وائٹ ہاؤس میں حالات قابو سے باہر،امریکی پابندیاں عملی طور پر ناکام
     وائٹ ہاؤس میں حالات قابو سے باہر،امریکی پابندیاں عملی طور پر ناکام
    ۵۶ minutes ago
  • ایران کی فوج نے ٹرمپ کے بیانات کو مسترد کر دیا، ٹرمپ نا قابل اعتماد
  • ایران کی بڑی کامیابی ، سعودی عرب میں امریکہ کا آواکس طیارہ تباہ کر دیا
  • عمان نے جنگ کے خاتمے اور سفارت کاری کی بحالی کا مطالبہ کیا ہے۔
  • اسلامی دنیا کے رہنماؤں کو یاد رکھنے کی باتیں!
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS