-
گزشتہ غلطی کا احساس نہیں، ایران کے ساتھ دوبارہ مذاکرات کا دل چاہنے لگا
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۲امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بار پھر ایران کے ساتھ براہ راست مذاکرات پر آمادگی ظاہر کی ہے۔
-
امریکی وفد سے ایرانی مذاکراتی وفد کے رابطے غیر سرکاری اور تحریری ہیں، اس سے زیادہ کی ضرورت بھی نہیں: علی شمخانی
Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۰ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات میں موجود امریکی وفد کے ساتھ ایرانی مذاکراتی ٹیم کے رابطے غیرسرکاری تحریری تبادلے کی شکل میں انجام پائے ہیں۔
-
ویانا مذاکرات
Jan ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی مذاکرات کی جدیدترین صورتحال
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۸ویانا میں ایران، روس اور چین کے اعلی مذاکرات کاروں نے سہ فریقی اجلاس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
پابندیوں کے خاتمے کے لئے ویانا مذاکرات
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
صدر ایران کا روسی پارلیمنٹ سے خطاب
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۷صدر ایران نے روسی پارلیمنٹ ڈوما سے خطاب میں شام میں ایران اور روس کے کامیاب تجربے کو ملکوں کی آزادی و خودمختاری اور خطے میں سلامتی کا ضامن قرار دیا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی گفتگو
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۶روس کی وزرات خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کے مابین ٹیلیفونی گفتگو کی خبر دی ہے۔
-
امریکا کو ایران کا دوٹوک پیغام
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۰:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ کو اپنا رویّہ تبدیل کرنا ہوگا، ایران کا واضح اعلان
Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۹ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات میں اہم معاملات حل ہونا باقی ہیں اور اب امریکیوں کو اہم سیاسی فیصلہ کرنا ہوں گے۔ اس درمیان ایرانی وفد کے سربراہ دوبارہ ویانا روانہ ہوگئے ہیں۔
-
ویانا میں ماہرین کا اجلاس شروع
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۵ویانا میں ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے کے لئے ماہرین کا اجلاس شروع ہوگیا ہے۔