-
ایران کے بارے میں امریکی دعووں کو روس کا منطقی جواب
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۷ویانا میں بین الاقوامی اداروں و تنظیموں میں روس کے مندوب نے ایران کے بارے میں امریکی دعووں کا دندان شکن جواب دیا ہے۔ امریکہ کا دعوا ہے کہ ویانا مذاکرات شروع کرنے میں ایران ٹال مٹول کر رہا ہے۔
-
ایٹمی مذاکرات کو باہمی صلاح و مشورے سے آگے بڑھائیں گے، وزیرخارجہ امیر عبداللہیان
Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۴ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ ایٹمی مذاکرات کو باصلاحیت اور تجربہ کار افراد اور لوگوں سے صلاح و مشورے کے ساتھ آگے بڑھائیں گے۔
-
سعودی عرب کے ساتھ بعض معاملات پر اتفاق ہوا ہے، وزیرخارجہ امیر عبداللہیان
Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۸ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران اور ریاض کے مذاکرات صحیح سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں اور ایران اور سعودی عرب کے درمیان بعض معاملات میں مفاہمت بھی پیدا ہوئی ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کے سبهی فریقوں سے پاندی کا مطالبہ
Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
آئی اے ای اے کو ایران کے ایٹمی توانائی کے اداره کے سربراه کی نصیحت
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
جوہری معاہدے سے ہٹ کر کوئی بات قبول نہیں کی جائے گی: ایران
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران نے ایک بار پھر واضح کر دیا ہے کہ وہ جوہری معاہدے سے ہٹ کر کوئی بات قبول نہیں کرے گا۔
-
ایران و روس کا ایٹمی تعاون کو جدید خطوط پر استوار کرنے پر اتفاق
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۶ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ محمد اسلامی نے تہران ماسکو ایٹمی تعاون کو جدید خطوط اور بنیادوں پر استوار کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کی خود کو مظلوم ظاہر کرنے اور ایرانوفوبیا کو ہوا دے کر دنیا کو گمراہ کرنے کی کوشش
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۰اقوام متحدہ میں ایران کے وفد نے صیہونی وزیراعظم کی الزام تراشیوں اور لفاظیوں کے جواب میں کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت ایرانوفوبیا کے ذریعے علاقے میں اپنی شرارتوں اور عدم استحکام پیدا کرنے والی سرگرمیوں سے دنیا کی توجہ نہیں ہٹا سکتی۔
-
صیہونی وزیر اعظم کی تقریر جھوٹ کا پلندہ تھی: ایران
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۲صیہونی وزیر اعظم کی تقریر جھوٹی اور بے بنیاد باتوں کا پلندہ تھی، یہ بات اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے خودساختہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کی جنرل اسمبلی میں ہوئی تقریر پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہی۔
-
آئی اے ای اے نے پھر شرارت کی، تہران نے مسترد کیا
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۵اقوام متحدہ کے ویانا ہیڈ کوارٹر میں تعینات ایران کے مستقل مندوب نے ایٹمی تنصیبات تک رسائی کے بارے میں آئی اے ای اے کے سربراہ کی تازہ رپورٹ کو مشترکہ بیانیہ کے منافی اور توقعات سے زیادہ قرار دیا ہے۔