-
ایران ہمیشہ ایٹمی معاہدے پر کاربند رہا، ایرانی مندوب کاظم غریب آبادی
Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۸آئی اے ای اے میں ایران کے مستقل مندوب نے ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی کی حالیہ رپورٹ پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوہری معاہدے پر عمل کرنے کے اعتبار سے اسلامی جمہوریہ ایران ایک شفاف ترین ملک رہا ہے۔
-
آئی اے ای اے اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داری نبھائے، تل کا تاڑ نہ بنائے: ایران
Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۵ویانا میں ایران کے مستقل مندوب نے جوہری توانائی کی بین الاقوامی تنظیم آئی اے ای اے کے ڈائرکٹر جنرل کی سیف گارڈ اور جوہری معاہدے جے سے پی او اے کے بارے میں رپورٹ پر رد عمل میں کہا ہے کہ یہ ادارہ اپنی پیشہ ورارنہ ذمہ داریوں کو انجام دے اور دوسروں کے دباؤ میں آکر موضوع کو سیاسی نہ بنائے۔
-
نیٹو کا نیا دعوی
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۴نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے ایران کے بارے میں نیا دعوی کیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کے تعلق سے نئی حکومت کی پالیسیوں کی حمایت
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۷ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی نے جامع ایٹمی معاہدے کے تعلق سے نئی حکومت کی پالیسیوں کی بھر پور حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
غیر ملکی سفرا سے ایران کے وزیر خارجہ کا خطاب
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۰وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے تہران میں دوسرے ملکوں کے سفیروں اور نمائندوں سے ملاقات میں ایٹمی معاہدے کی معطلی کا ذمہ دار امریکیوں کو قرار دیا ہے ۔ انھوں نے اسی کے ساتھ افغانستان میں تمام اقوام اور قبائل کی مشارکت سے وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل اور خطے کے مسائل کے حل کے لئے علاقائی ملکوں کے درمیان بات چیت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ویانا مذاکرات با مقصد جاری رہیں گے،فریق آئی اے ای اے کو سیاسی آلہ کار بنانے کی کوشش نہ کریں
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران نے ویانا مذاکرات کے جاری رکھنے کے ساتھ ہی آئی اے ای اے کو سیاسی مقصد کے حصول کا آلہ کار بنانے کی طرف سے خبردار کیا ہے۔
-
ایرانی عوام کے مفادات کی تکمیل کے بغیر کوئی مذاکرات نہیں: وزیر خارجہ ایران
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۳ویانا مذاکرات میں ایران کے مفادات کی تکمیل ایک لازمی امر ہے، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے کہی ہے۔
-
جامع ایٹمی معاہدے کی بحالی میں دلچسبی کا اعلان
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی معاہدہ میں واپسی ہمارے مفاد میں ہے: ترجمان امریکی وزارت خارجہ
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۶امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں ایٹمی مذاکرات کے بارے میں ایران کی نئی حکومت کے موقف کے حوالے سے واشنگٹن کے موقف کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ایٹمی معاہدے میں دوطرفہ واپسی ہمارے مفاد میں ہے۔
-
جاپان ہمارے اثاثے واگزار کرے، صدر ایران
Aug ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۷صدر ابراہیم رئیسی نے ایران اور جاپان کے تعلقات کو انتہائی دوستانہ قرار دیتے ہوئے تمام شعبوں میں تعلقات کے فروغ پر زور دیا ہے۔