-
مہلت ختم ہورہی ہے، ایران کا یورپی ٹرائیکا کو انتباہ
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یورپی ٹرائیکا سے ایٹمی معاہدے کے تحت اپنے وعدوں کی پاسداری پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران قومی سلامتی جیسے اہم معاملات پر کسی کے ساتھ سودے بازی نہیں کرے گا۔
-
یورپی ملکوں کو ایرانی وزیر خارجہ کا سخت جواب
Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۰:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
ایران نہیں، یورپ ایٹمی معاہدے کی پابندی کرے، وزیر خارجہ جواد ظریف
Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۳ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے اپنے ایک ٹوئٹ میں ایٹمی معاہدے کے حوالے سے یورپی ٹرائیکا کی وعدہ خلافی پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ، کسی بھی منطق کے تحت ایران ایٹمی معاہدے پر یکطرفہ عملدرآمد کا پابند نہیں ہے۔
-
بائیڈن انتظامیہ اپنے تکراری اور غیر اصولی موقف کو دہرانے پر مُصِر
Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۱توہمات کے شکار وائٹ ہاؤس نے ایک بار پھر اپنا تکراری موقف دہراتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران جامع ایٹمی معاہدے کے مکمل عملدرآمد کی جانب واپس آجائے تو امریکہ بھی اس معاہدے میں دوبارہ شامل ہو جائے گا۔
-
بائیڈن انتظامیہ ابھی سرگردانی کا شکار ہے: ظریف
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۸ایران کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکہ کی جوبائیڈن حکومت تاحال اپنی پالیسیوں کی منصوبہ بندی نہیں کر سکی ہے جبکہ ایران کی پالیسیاں ٹھوس اور مکمل شفاف و واضح ہیں۔
-
ایران میں پر امن مقاصد کے لئے جوہری پیشرفت
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی معاہدے کو لے کر امریکہ توہمات کا شکار، ایران کا موقف آشکار
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۴امریکی وزیر خارجہ نے بین الاقوامی ایٹمی معاہدے سے واشنگٹن کی غیر قانونی علیحدگی کی طرف کوئی اشارہ کئے بغیر ایران سے ایٹمی معاہدے سے متعلق تمام وعدوں پر عمل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے پر دوباره مذاکرات کا کوئی امکان نہیں
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
توہمات کا شکار امریکہ ایٹمی معاہدے میں واپسی کے لئے شرطیں لگانے میں مگن
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰امریکہ اپنی توسیع پسندانہ پالیسیوں سے دستبردار ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ تازہ ترین بیان میں امریکی وزیر خارجہ نے جامع ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی غیر قانونی علیحدگی کو خاطر میں لائے بغیر ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ معاہدے کے مکمل عملدآمد کی جانب پلٹ آئے۔
-
فرانسیسی صدر کی ڈائلوگ بازی ۔ کارٹون
Feb ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۹فرانس کے صدر کو گمان ہو چلا ہے کہ ایران کو سخت ایٹمی مذاکرات کا سامنا کرنا پڑے گا اور آئندہ جوہری مذاکرات میں سعودی عرب کی شمولیت بھی ضروری ہے!