SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایٹمی معاہدہ

  • اقوام متحدہ کی عزت داؤ پر لگ گئی ہے: ایران

    اقوام متحدہ کی عزت داؤ پر لگ گئی ہے: ایران

    May ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا کہ زور زبردستی اور قانون کی خلاف ورزی، اقوام متحدہ کی عزت داؤ پر لگا رہی ہے اور عالمی امن و استحکام کو خطرے میں ڈال رہی ہے۔

  • ایران کے خلاف امریکی پابندیوں سے متعلق جواد ظریف کا اقوام متحدہ کو خط

    ایران کے خلاف امریکی پابندیوں سے متعلق جواد ظریف کا اقوام متحدہ کو خط

    May ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۵

    ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایران جوہری معاہدے سے امریکی انخلا، ایرانی عوام کے خلاف یکطرفہ پابندیوں اور اقوام متحدہ کے منشور کی بڑے پیمانے پر مسلسل خلاف ورزیوں کے بارے میں جمعہ کے روز اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کو ایک خط تحریر کیا ہے۔

  • امریکہ نے قرارداد 2231 کی خلاف ورزی کرکے عالمی قوانین کی دھجیاں اڑائیں

    امریکہ نے قرارداد 2231 کی خلاف ورزی کرکے عالمی قوانین کی دھجیاں اڑائیں

    May ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۵

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ امریکہ نے سلامتی کونسل کی قرارداد 2231 کی خلاف ورزی کرکے اور دوسرے ممالک کو دھمکیاں دے کر عالمی قوانین کی دھجیاں اڑادیں۔

  • ایرانی وزیر خارجہ کی یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ سے گفتگو

    ایرانی وزیر خارجہ کی یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ سے گفتگو

    May ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۲

    ایرانی وزیر خارجہ نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ کے ساتھ علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

  • جوہری معاہدے پر قائم  ممالک پر امریکی دباؤ

    جوہری معاہدے پر قائم ممالک پر امریکی دباؤ

    May ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۴

    امریکہ غیر قانونی طور پر ان تمام ممالک پر جو جوہری معاہدے پر قائم ہیں دباؤ ڈال رہا ہے ۔

  • قرارداد بائیس اکتیس کی خلاف ورزی کی بابت انتباه

    قرارداد بائیس اکتیس کی خلاف ورزی کی بابت انتباه

    May ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۰

    سحر نیوزرپورٹ

  • ایران قرارداد 2231 کی خلاف ورزی برداشت نہیں کرے گا: صدر روحانی

    ایران قرارداد 2231 کی خلاف ورزی برداشت نہیں کرے گا: صدر روحانی

    May ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۱

    صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے اسلحے کی خریداری پر عائد پابندی کے خاتمے کو ایران کا مسلمہ حق قرار دیتے ہوئے سلامتی کونسل کی قرار داد بائیس اکتیس کی خلاف ورزی کے نتائج کی بابت بھی خبردار کیا۔

  • ایران اپنے وعدوں پر عمل کرنے میں سر فہرست

    ایران اپنے وعدوں پر عمل کرنے میں سر فہرست

    May ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۸

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ ایران ، جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی کی جانب سے معائنہ کرنے کی درخواستوں کو قبول کرتے ہوئے عالمی سطح پر 2019 میں ایک بار پھر اس ادارے کے معائنہ کرنے کی درخواست کو قبول کرنے والے ملکوں میں سر فہرست رہا ہے۔

  • ایران کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی کی مدت بڑھانے کے لئے امریکہ کی سرتوڑ کوششیں

    ایران کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی کی مدت بڑھانے کے لئے امریکہ کی سرتوڑ کوششیں

    May ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۷

    امریکی وزیر خارجہ مائک پومپئو نے کل ایران کے خلاف ایک ٹوئیٹ میں لکھا کہ واشنگٹن، تہران کو ہر قسم کے ہتھیاروں کے حصول سے باز رکھنے کی کوشش کر رہا ہے۔

  • پابندیاں باقی رہیں تو ایٹمی معاہدے کا دم ہی نکل جائے گا: شمخانی

    پابندیاں باقی رہیں تو ایٹمی معاہدے کا دم ہی نکل جائے گا: شمخانی

    May ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۸

    ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے اگراقوام متحدہ کی قرارداد 2231 کو بائی پاس کرنے اور ایران پر اسلحے کی غیر قانونی پابندیوں کو جاری رکھنے کی کوشش کی گئی تو جامع ایٹمی معاہدہ ہمیشہ کے لئے مر جائے گا۔

Show More

خاص خبریں

  • خطیب جمعہ تہران: ملک کے اعلیٰ حکام مذاکرات کے معاملے میں متحد ہیں
    خطیب جمعہ تہران: ملک کے اعلیٰ حکام مذاکرات کے معاملے میں متحد ہیں
    ۱۱ hours ago
  • میناب کے اسکول کا سانحہ کسی صورت قابل جواز نہیں ہے / ناانصافیوں پر خاموشی سے امن قائم نہیں ہوسکتا: ایرانی وزیر خارجہ 
  • ہندوستان: متحدہ مجلس علما وفد کی ایرانی سفیر سے ملاقات، ایران کے عوام سے تعزیت اور یکجہتی کا اظہار
  • حزب اللہ کے میزائل حملوں کے بعد اسرائیلی کابینہ میں شدید اختلافات 
  • پاکستان کے سابق وزیر دفاع: جنگ حملہ آوروں کے لئے ختم ہو چکی ہے کیونکہ وہ ناکام ہو گئے ہین
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS