-
امریکا نے ایران مخالف پابندیوں کے ذریعے قرارداد بائیس اکتیس کی خلاف ورزی کی ، گوترش
Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۸اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل گوترش نے قرارداد بائیس اکتیس کے نفاذ کے بارے میں سلامتی کونسل کو اپنی مرحلہ وار رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکا نے ایران پر پابندیاں عائد کرکے اس قرارداد کی خلاف ورزی کی ہے -
-
ایران کے ساتھ تعاون کا سلسلہ جاری رہے گا: عالمی جوہری ادارہ
Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۶عالمی جوہری ادارے نے ایران کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکی اقدامات کی مخالفت اورایٹمی معاہدےکے تحفظ پر زور
Dec ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۳سحر نیوزرپورٹ
-
ایران کی ایٹمی صنعت کا امریکا اور روس کے بھی سائنسی مراکز میں خاص احترام
Dec ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۱ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ کے معاون خصوصی نے کہا ہے کہ ایران کی ایٹمی صنعت کو امریکا اور روس کے سائنسی مراکز میں خاص احترام کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔
-
تمام فریقوں کی جانب سے ایٹمی سمجھوتے پر عمل درآمد پر تاکید
Dec ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۳ایٹمی سمجھوتے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس جمعے کو ویانا میں منعقد ہوا جس میں ایران اور گروپ ایک جمع چار کے رکن ممالک جرمن ، فرانس، روس، چین اور برطانیہ کے نائب وزرائے خارجہ اور خارجہ سیکریٹریوں نے شرکت کی۔
-
پاکستان اور چین کا ایران کے موقف کی حمایت کا اعلان
Dec ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۸پاکستان اور چین نے ایٹمی معاہدے کے تحفظ اور ایرانی موقف کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
عراقچی کی جوہری توانائی کے ادارے کے نئے سربراہ سے ملاقات
Dec ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۲نائب ایرانی وزیر خارجہ نے عالمی جوہری توانائی ادارے کے نئے سربراہ کے ساتھ ملاقات کر کے جوہری معاہدے کے بچانے پر تبادلہ خیال کیا.
-
ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس شروع
Dec ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۹ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا چودھواں اجلاس ویانا میں شروع ہوگیا ہے جس میں معاہدے کے رکن ممالک اور یورپی یونین کے نمائندے شریک ہیں۔
-
یورپی ممالک اپنی رہی ساکھ برباد نہ کریں، ایرانی وزیر خارجہ
Dec ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۸ایران کے وزیر خارجہ نے یورپی ٹرائیکا پر زور دیا کہ وہ اپنی باقی ماندہ ساکھ بچانے کے لیے امریکہ کے دھونس میں آنے کے بجائے، اپنی رٹ پر عمل کریں۔
-
ایٹمی معاہدے کے سبهی فریق اپنے اپنے وعدوں پر عمل کریں
Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۹سحر نیوزرپورٹ