-
ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال کی دھمکی
Jul ۰۶, ۲۰۱۶ ۲۰:۵۸نیٹو کے سیکریٹری جنرل ہینس اسٹولٹن برگ نے دھمکی دی ہے کہ ضرورت پڑنے پر ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال سے گریز نہیں کیا جائے گا۔
-
برطانیہ میں ایٹمی ہتھیاروں کی جدید کاری پر کڑی نکتہ چینی
May ۱۴, ۲۰۱۶ ۲۰:۴۶ایٹمی ترک اسلحہ اتحاد سی این ڈی نے برطانیہ میں ایٹمی ہتھیاروں کی جدید کاری کے لیے بھاری اخراجات پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
ایٹمی ہتھیار رکھنے والے ممالک سے اقوام متحدہ کی اپیل
Apr ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۴اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے ایٹمی ہتھیار رکھنے والے ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ ایٹمی تجربات روک دیں۔
-
امریکہ کو ہندوستان کی دفاعی صورت حال کا صحیح ادراک نہیں ہے: ہندوستان
Apr ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۲ہندوستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے واشنگٹن میں ایٹمی سیکورٹی کانفرنس میں امریکی صدر باراک اوباما کی تقریر پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو ہندوستان کی دفاعی صورت حال کا صحیح ادراک نہیں ہے۔
-
روسی صدر کا ایٹمی ہتھیاروں کو ترقی دینے کا اعلان، مغرب کا شدید ردعمل
Dec ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۸:۵۷روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے ایک بار پھر یہ بات زور دے کر کہی ہے کہ ان کا ملک ایٹمی ہتھیاروں کو بدستور ترقی دیتا رہے گا ،تاہم ان کے استعمال کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا ہے۔
-
روس کے ایٹمی ہتھیاروں میں اضافہ
Dec ۲۱, ۲۰۱۵ ۰۷:۳۶روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ ماسکو اپنے ایٹمی ہتھیاروں میں اضافہ کئے جانے کا عمل جاری رکھے گا۔