-
پاکستان کے آرمی چیف، آل سعود کو منانے جدہ پہونچے
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۹پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی نائب وزیر دفاع شہزادہ خالدبن سلمان بن عبد العزیزسےملاقات کی۔
-
کشمیر اور بابری مسجد معاملے پر پاکستانی وزیر نے سعودی عرب کو آڑے ہاتھوں لیا
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۱مسئلہ کشمیر اور بابری مسجد کی شہادت کےتعلق سے سعودی عرب کی خاموشی اور مصلحت پسندانہ کردار پر پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب نے ہمیں مایوس کیا ہے۔
-
نریندر مودی کی ایودھیا پالیسی پر کانگریس اور مسلمانوں کی نکتہ چینی
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۴نریندر مودی کی ایودھیا پالیسی پر کانگریس اور مسلمانوں نے کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
بابری مسجد کے بدلے 5 ایکڑ زمین مسلم تنظیموں کو قبول نہیں
Feb ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۷مرکزی حکومت کے ذریعے رام مندر ٹرسٹ کا اعلان کئے جانےکو لےکر مسلم تنظیموں کی طرف سے تنقیدی ردعمل سامنے آیا ہے۔
-
بابری مسجد تنازعہ کے سلسلے میں مزید عرضیاں داخل
Dec ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۲بابری مسجد رام جنم بھومی تنازع میں نو نومبر کو سامنے آنے والے فیصلے کے خلاف مزید پانچ عرضیاں داخل کردی گئی ہیں۔
-
بابری مسجد کی شہادت کی27ویں برسی
Dec ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۷تاریخی بابری مسجد کی شہادت کی 27 ویں برسی کے مدنظر اترپردیش پولیس ہائی الرٹ پر ہے اور ایودھیا کو فوجی چھاونی میں تبدیل کردیا گیا ہے۔
-
بابری مسجد تنازع پرسپریم کورٹ میں نظرثانی کی درخواست دائر
Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۴اجودھیا معاملہ میں گزشتہ 9نومبر کو عدالتی فیصلہ آنے کے تقریباَ تین ہفتہ بعد جمعیت علما ہند نے نظرثانی کی درخواست دائرکردی ہے۔
-
بابری مسجد فیصلے پر ہندوستانی سپریم کورٹ کو چیلنج کیا جائے گا
Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۳آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے بابری مسجد کے سلسلے میں ہندوستانی سپریم کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے
-
بابری مسجد کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر تنقید
Nov ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۱ہندوستان کی ایک اقلیتی فلاحی تنظیم کےسربراہ نے بابری مسجد کے سلسلے میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر سخت تنقید کی ہے
-
ہماری جدوجہد زمین کے ٹکڑے کے لئے نہیں بابری مسجد کے لئے تھی: اسدالدین اویسی
Nov ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۲اسدالدین اویسی نے کہا کہ بابری مسجد کے لئے پانچ ایکڑ زمین کے حق میں نہیں ہیں ۔