شام کی بندرگاہ پر صیہونی ٹولے کی بمباری۔ ویڈیو
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۵ Asia/Tehran
گزشتہ شب صیہونی فوج کے جنگی طیاروں نے شام کی بندرگاہ لاذقیہ پر حملہ کیا جس کے بعد وہاں موجود کئی کنٹینروں میں آگ لگ گئی۔ ابھی تک اس حملے میں کسی جانی نقصان کی خبر نہیں ہے۔ بندرگاہ کے قریب ایک شہری نے صیہونی ٹولے کے حملے کو کیمرے میں قید کیا ہے۔