-
شام میں بارودی سرنگ کے دھماکے، 4 فوجی مارے گئے
Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۱شام کے دیرالزور شہر میں ایک دھماکے میں 4 شامی فوجی مارے گئے۔
-
دمشق پر صیہونی فوج کا میزائل حملہ، شامی فوج نے بنایا ناکام
Nov ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۳شام پر صیہونی فوج نے میزئل حملہ کیا جسے شامی فوج نے ناکام بنا دیا۔
-
ادلب اور حماہ صوبوں میں شامی فوج کا دہشتگردوں کے خلاف آپریشن
Nov ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۱شام میں فوج نے صوبے ادلب کے مشرقی اور صوبے حماہ کے مغربی علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو توپخانے سے نشانہ بنایا۔
-
اسلامی مزاحمت کی طاقت سے اسرائیل پر لرزہ طاری: سید حسن نصرالله
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۲حزب اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ عرب حکمرانوں نے شام کی کامیابی کا اعتراف کیا ہے۔
-
آخرکار عرب امارات اپنی غلطی پر پشیماں ہوا۔ ویڈیو
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۶متحدہ عرب امارات نے 10 سال تک شام کے ساتھ قطع تعلق کرنے اور حتیٰ اسکے خلاف مشکلات کھڑی کرنے کے بعد اپنی اسٹریٹیجی میں تبدیلی لاتے ہوئے اپنے وزیر خارجہ کو دمشق روانہ کر دیا۔
-
عرب امارات کو اپنی غلطی کا احساس ہو گیا، 10 سال بعد شام کا دورہ
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۸عرب ذرائع کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ نے 10 سال بعد شام کا دورہ کیا ہے۔
-
شام پر اسرائیل کا حملہ ناکام، اسرائیل کے کئی میزائل تباہ
Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۱شام کے فضائی دفاعی سسٹم نے شام کے مغربی علاقے حمص پر دشمن اسرائیل کے حملے کو ناکام بنا دیا۔
-
امریکی دہشتگردوں کا ایک اور کاروان شام میں داخل
Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۸مختلف قسم کے جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی فوجیوں کا ایک اور قافلہ عراق سے شام میں داخل ہوا ہے۔
-
شام، باروی سرنگ کے دھماکے میں 7 سات افراد جاں بحق
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۵شام کے صوبے حمص میں دہشت گردوں کی جانب سے بچھائی جانے والی بارودی سرنگ کے ایک دھماکے میں کم از کم سات افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
نیا مشرق وسطی بنانے کی امریکی سازش ناکام ہوگئی: حزب اللہ لبنان
Nov ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۸حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ نے کہا ہےکہ نئے مشرق وسطی کے قیام کی امریکی کوشش ناکام ہو گئی ہے