-
شام میں امریکی آلہ کاروں کے خلاف مظاہرہ
Jun ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۸شام کے صوبے الحسکہ کے عوام نے امریکی حمایت یافتہ آلہ کار کرد ڈیموکریٹک فورسز (قسد) کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
امریکی حمایت یافتہ کرد فورس کے خلاف عوامی مظاہرے شروع
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۲شام کے صوبہ حسکہ کے عوام نے شام کی کرد سیرین ڈیموکریٹک فور کے خلاف مظاہرے کئے۔
-
دہشتگردوں کے خلاف شامی فوج کے کامیاب آپریشن
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۴شام کی فوج نے صوبہ رقہ کے الروضہ علاقے میں دہشتگردوں کے اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
دہشتگردوں کے خلاف شامی فوج کا آپریشن کلین اپ
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۳شام کی فوج نے کل رات صوبہ رقه کے الروضہ علاقے پر دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر زبردست کارروائی کی۔
-
تیل سے سرشار شام کے علاقے میں امریکہ کی مشکوک سرگرمیاں جاری
May ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۱امریکہ کی دہشتگرد فوج نے ایک بار پھر بین الاقوامی قوانین کو پامال کرتے ہوئے ایک فوجی کانوائے شام کے الحسکہ صوبے کے لئے روانہ کیا ہے۔
-
شام: ترکی کے فوجی کانوائے کے راستے میں دھماکہ
May ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۶ترک خبر رساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ شام کے شہر ادلب میں ترکی کے فوجی کانوائے کے گزرنے کے موقع پر سڑک کے کنارے نصب بم زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔
-
شامی عوام کے خلاف پابندیاں یکطرفہ اور غیر انسانی ہیں: ایران
May ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۰ایرانی وزیر خارجہ کے خصوصی معاون برائے سیاسی امور نے شامی عوام کے خلاف پابندیوں کو یکطرفہ اور غیر انسانی قرار دیتے ہوئے ان کی منسوخی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکی دہشتگردوں کا ایک ٹولہ عراق سے شام پہونچا
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۹امریکی دہشتگردوں کا ایک کانوائے عراق سے نکل کر شام کے الحسکہ اور دیرالزور صوبوں میں تعینات ہو گیا ہے۔
-
شام میں امریکی کانوائے پر حملہ
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۵شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلح افراد نے کل رات شام کے شہر دیرالزور پر امریکی کانوائے پر حملہ کیا۔
-
شام میں ایم فور انٹرنیشنل ہائی وے کھول دیا گیا
May ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۲شام میں ایم فور انٹرنیشنل ہائی وے کھول دیا گیا ہے۔