-
گناہ میں تاخیر پر اماراتی وزیر کا اظہار افسوس!
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۸فلسطینی کاز اور قبلہ اول بیت المقدس سے غداری پر کمربستہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے وزیر خارجہ عبد اللہ بن زائد نے مقبوضہ فلسطین میں امریکی و صیہونی حکام کے ساتھ ہوئے اجلاس کو تاریخ ساز بتایا اور اس بات پر اظہار افسوس کیا کہ ان کا ماضی غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کے بغیر گزرا ہے۔
-
بحرین سے اسرائیل کی دوستی، فوجی اتاشی بھی معین
Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۸صیہونی حکومت نے بحرین کے لئے اپنا فوجی اتاشی معین کر دیا ہے۔
-
اسرائیل کے ساتھ 4 عرب ملکوں کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کی سخت مذمت
Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۳فلسطینی تحریکوں حماس اور جہاد اسلامی نے مقبوضہ نقب کے علاقے میں غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ بعض ملکوں کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے انعقاد کی شدید مذمت کی ہے۔
-
سعودی عرب کے خلاف بحرینی عوام کا احتجاجی مظاہرہ
Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۲بحرینی عوام کی سرکوبی کے لئے اس ملک میں سعودی فوجیوں کی مداخلت اور بحرین پر ان کے تسلط کی برسی کے موقع پر بحرینی عوام نے سڑکوں پر نکل کر شدید احتجاج کیا۔
-
امریکہ بحرین میں انسانی حقوق کے مسئلہ پر توجہہ دے: ایمنسٹی انٹرنیشنل
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۹ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بحرین میں انسانی حقوق کی صورت حال پر امریکہ کی بے توجہی پر اعتراض کرتے ہوئے اس سے اس طرف توجہہ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بحرین میں خواتین کی گرفتاری
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۱بحرین کے شیعہ مسلمانوں کے قائد نے آل خلیفہ حکومت کی جانب سے خواتین کی گرفتاریوں کی مذمت کی۔
-
بحرین میں موساد کی موجودگی پر الوفاق پارٹی کا سخت بیان
Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
بحرین میں موساد کی موجودگی ایک المیہ ہے جسے کوئی عاقل عرب تسلیم نہیں کر سکتا: الوفاق
Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۱بحرین کی جمعیت الوفاق پارٹی نے اپنے ملک میں موساد کے جاسوسوں کی موجودگی کے بارے میں ملک کے نائب وزیر خارجہ کے بیانات کوایک المیہ اور ملک کے لئے خطرناک قرار دیا ہے۔
-
آل خلیفہ کی حکومت کمزور ہو گئی
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۸بحرین میں 14 فروری کے اتحاد کے سیاسی دفتر کے صدر نے آل خلیفہ حکومت کے کمزور ہونے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اب ماضی کی نسبت بحرینی حکومت کے مخالفین کی پوزیشن پہلے سے کہیں زیادہ بہتر ہے۔
-
سعودی عرب نے پھر صیہونی عہدیدار کو اپنی فضاؤں میں اڑنے کی اجازت دی
Feb ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۰سعودی عرب نے صیہونی فوجی عہدیدار کو لے جانے والے طیارے کے لئے اپنی ہوائی سرحد کھول دی۔ گزشتہ ایک مہینے سے کم مدت میں یہ دوسری بار ہے جو آل سعودی نے غاصب صیہونی عہدے داروں کو اپنی ہوائی سرحدوں سے عبور کرنے کی اجازت دی ہے۔