-
پرامن مطالبات کا سلسلہ جاری رہے گا، بحرین کی جمعیت الوفاق کے سربراہ کا اعلان
Jan ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۱بحرین کی جمعیت الوفاق کے سربراہ نے زور دے کر کہا ہے کہ مطالبات کے حصول تک پرامن مظاہروں کا سلسلہ جاری رہے گا۔
-
سعودی عرب میں دو بحرینی نوجوانوں کو سزائے موت
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۸سعودی عرب کی اپیل کورٹ نے دو بحرینی نوجوانوں کو سنائی گئی سزائے موت کی توثیق کر دی ہے۔
-
سردار محاذ استقامت کی برسی کے موقع پر عراق میں ملین مارچ اور اجتماع
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۱سردار محاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی کی برسی کی تقریبات اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ ہی پوری دنیا میں جاری ہیں۔
-
ایرانی بحریہ میں دو میزائل لانچر شامل
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ میں دو میزائل لانچر شامل کئے گئے ہیں اور جنوبی ایران کے شہر بوشہر میں ہیوی میرین ڈیزل انجنوں کی پروڈکشن لائن کا بھی افتتاح کردیا گیا۔
-
ایرانی بحریہ کا ایک اور کارنامہ
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۷ایرانی بحریہ کے ماہرین نے فجر ستائیس نامی بوٹ شکن مثالی بحری توپ تیار کی ہے۔
-
بحرین میں عقیدے کی بنیاد پر قید کئے گئے لوگوں کی رہائی کے لئے مظاہرہ
Dec ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۱بحرین میں عوام کا قیدیوں کی حمایت میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پیرا ایشین یوتھ پیرا ڈوکس مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں کے 23 تمغے
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۴پیرا ایشین یوتھ گیمس کے پہلے دن ایرانی کھلاڑیوں نے مجموعی طور پر تئیس تمغے حاصل کئے۔
-
افغانستان میں لاکھوں افراد بھوک مری کا شکار، موسم سرما آنے کے بعد حالات مزید تشویشناک
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۸اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان میں دو کروڑ تیس لاکھ افراد کو شدید بھوک مری کے خطرے کا سامنا ہے۔
-
برطانیہ میں انرجی سپلائی کرنے والی کمپنیاں مالی بحران کا شکار
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۴برطانیہ میں انرجی فراہم کرنے والی ایک اور کمپنی دیوالیہ ہوگئی ہے۔
-
قیدیوں کی رہائی کے لئے بحرینی عوام کا احتجاج
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۲آل خلیفہ کی جابرانہ پالیسیوں کے خلاف اور قیدیوں کی رہائی کے لئے بحرینی عوام نے ایک بار پھر مظاہرہ کر کے اس ملک کے سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔