امریکہ کے ساحلی گارڈ حکام نے اعلان کیا ہے کہ ٹائیٹینک بحری جہاز کے ملبے کے پاس ٹائیٹن آبدوز کے بیرونی حصے کے ملنے والے ملبے سے اس بات کا پتہ چلتا ہے کہ اس سیاحتی آبدوز میں موجود پانچوں افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
بحیرۂ احمر میں ایرانی اسٹریٹجک فورس کی موجودگی نے صیہونی حکومت اور دشمنوں سے دشمنانہ کاروائیاں کرنے کی ہمت چھین لی ہے، یہ بات ایرانی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل شھرام ایرانی نے کہی۔
تین نئے فلوٹس عنقریب سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے حوالے کردیے جائیں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ نے ایک بار پھر اپنی طاقت کا مظاہرہ کرکے دشمنوں کو حیران و پریشان کر دیا ہے۔