-
بحری سیکورٹی کے لئے ایران و پاکستان کے درمیان فوجی تعاون
Apr ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۵اسلامی جمہوریہ ایرانی بحریہ کے فرسٹ زون کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کی بحریہ کے تعلقات و رابطوں کی سطح نہایت مطلوب ہے اور دونوں ہی امن و سیکورٹی کی برقراری کے سلسلے میں تعاون کر رہے ہیں-
-
سعودی اتحاد کا غیر انسانی اقدام، یمنی عوام کیلئے تیل کے حامل 2 بحری جہازوں کو روک دیا
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۲یمن کی نیشنل آئل کمپنی نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد نے یمنی عوام کیلئے تیل کے حامل 2 بحری جہازوں کو روک دیا ہے۔
-
نہر سوئز میں پھنسے بحری جہاز کو نکال لیا گیا
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۰نہر سوئز میں پھنسے تائیوان کے ایور گرین نامی مال بردار بحری جہاز کو نکال لیا گیا ہے۔
-
نہر سوئز کی بندش، امریکہ کی پریشانیوں میں اضافہ
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۸نہر سوئز کی بندش پر امریکی وزارت جنگ پنٹاگون کو پریشانی لاحق ہوگئی ہے۔
-
نہر سوئز اس ہفتے بھی بند رہے گی
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۹دیوہیکل بحری جہاز کے پھنس جانے کے باعث بند ہونے والی بین الاقوامی آبی گزرگاہ نہر سوئز کھولنے کی کوشش تاحال بار آور ثابت نہیں ہوسکیں ہیں۔
-
ایران کی دفاعی توانائیاں میں روزافزوں پیشرفت
Mar ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے لئے آبدوز کی تیاری
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۰ایران کی وزارت دفاع کی بحریہ کی صنعتوں کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے لئے ہلکی اور نسبتا بھاری آبدوزیں تیار کی جارہی ہیں-
-
ایران کے مال بردار بحری جہاز میں ہونے والے دھماکے کے بارے میں صیہونی وزیر جنگ کا ذومعنی بیان
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۵صیہونی حکومت کے وزیر جنگ نے ایران کے مال بردار بحری جہاز میں ہونے والے دھماکے کے بارے میں ذومعنی بیان دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیل تمام محاذوں پر پیشگی اقدامات کا پابند ہے۔
-
امریکی بحری بیڑے کا آبنائے تائیوان سے گذر
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۹امریکی بحری بیڑے نے آبنائے تائیوان کو عبور کر لیا
-
نائیجیریا: تاوان کے بدلے جہاز کا عملہ رہا
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۵بحری قزاقوں نے تاوان کے بدلے چینی جہاز کے عملے کو رہا کردیا ۔