-
برطانیہ کے کئی شہروں میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۹برطانیہ کے متعدد شہروں میں غاصب صیہونی حکومت کے خلاف عوامی مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
برطانیہ؛ یہود مخالف بیان دینے پر معروف سیاست داں کی انتخابات میں شرکت پر پابندی
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۷آزادی اظہار رائے کے دعوے دار برطانیہ میں بڑی سیاسی جماعت لیبر پارٹی کے سابق سربراہ جرمی کوربن پر یہود مخالف بیان دینے کی پاداش میں اگلے عام انتخابات میں حصہ لینے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
-
جرمن لیپرڈ اور بریٹش چیلنجر ٹینک یوکرین پہنچ گئے
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۱جرمنی اور برطانیہ نے اپنے مین بیٹل ٹینک لیپرڈ اور چیلنجر یوکرین کے حوالے کر دئیے ہیں، جرمن وزارت دفاع کے مطابق ان ٹینکوں سے جنگ کا پانسا پلٹ سکتا ہے۔
-
برطانیہ کے ہاتھ بھی فلسطینیوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں: حماس
Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۵اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس نے اعلان کیا ہے کہ برطانیہ کے ہاتھ بھی فلسطینیوں کے خون میں رنگے ہوئے ہیں۔
-
برطانوی اور صیہونی وزرائے اعظم کے بیہودہ الزام پر ایران کا ردعمل
Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۴ایران کی وزارت خارجہ نے برطانوی اور صیہونی حکومت کے وزرائے اعظم کی لندن میں ہونے والی ملاقات پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ علاقے میں رونما ہونے والی مثبت تبدیلیوں پر ان دونوں کی جھنجھلاہٹ کوئی عجیب و غریب بات نہیں ہے۔
-
خواتین کے خلاف لندن پولیس کے تشدد آمیز واقعات میں اضافہ
Mar ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۶برطانیہ میں خواتین کے خلاف پولیس کا تشدد تیزی سے بڑھتا جارہا ہے اور سماجی ماہرین کا بھی کہنا ہے کہ لندن کی پولیس انتہائی نسل پرست پولیس ہے
-
ایٹمی جنگ کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، روس کا انتباہ
Mar ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۱روس کی قومی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ دیمیتری مدودف نے ایک ایٹمی جنگ چھڑنے کے خطرے کی بابت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرین کو مزید جنگی ہتھیاروں کی ترسیل سے بالآخر ایٹمی جنگ کا خطرہ نزدیک ہوجائے گا ۔
-
برطانیہ میں ملک گیر ہڑتالوں کا سلسلہ جاری
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۸برطانیہ میں معاشی بحران جاری ہے جس سے صحت، تعلیم اور نقل و حمل کا شعبہ سخت متاثر ہوا ہے۔
-
آسٹریلیا کو ایٹمی آبدوز دینا مشرقی ایشیا میں عدم استحکام کا باعث: چین
Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۱آسٹریلیا کو ایٹمی آبدوز فراہم کرنے سے علاقے کا استحکام متاثر ہوگا۔
-
ڈاکٹروں اور نرسوں کی ملک گیر ہڑتال کی حمایت میں برطانوی شہریوں کے مظاہرے
Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۱مظاہرے میں بڑی تعداد میں ڈاکٹروں، نرسوں اور لیبر یونین کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔