-
برطانیہ میں مہنگائی کے خلاف بڑتال اور مظاہرے دوبارہ شروع
Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۳برطانیہ میں احتجاج اور ہڑتالوں کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہوگیا ہے اور ٹرانسپورٹ سیکٹر کے چالیس ہزار ملازمین ہڑتال پر چلے گئے ہیں۔
-
برطانیہ، شاہی خاندان کے اختلافات بڑھ گئے، بھائی بھائی کے بنے دشمن
Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۰برطانوی شہزادہ ہیری نے اپنی نئی کتاب میں انکشاف کیا ہے کہ 2019 میں ان کے بڑے بھائی شہزادہ ولیم نے ان پر حملہ کرتے ہوئے گریبان پکڑا اور انہیں فرش پر گرا دیا تھا۔ ہیری کی نئی کتاب ’اسپیر‘ رواں ماہ جاری ہوگی۔
-
برطانیہ اپنی معیشت کے ساتھ ساتھ یورپ کے اقتصاد کو بھی ڈبو رہا ہے
Jan ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۸برطانیہ کی معاشی صورتحال بگڑتی جا رہی ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اگر ملک گیر ہڑتالوں میں شدت آئی تو کساد بازاری کی شدت میں اضافہ کم سے کم سن دو ہزار چوبیس تک جاری رہے گا۔
-
ہندوستان پر قبضے کے دوران برطانوی سامراج کے وحشیانہ جرائم
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
برطانیہ؛ خواتین کی جان خطرے میں
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۹لندن میں ایک لڑکی کی لاش اس کے گھر سے برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق اس لڑکی کو نئے سال کی چھٹیوں کے موقع پر قتل کیا گیا ہے۔
-
برطانیہ نے روس سے گیس کی درآمدات روک دی
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۶برطانیہ کی وزارت خارجہ نے روس سے گیس کی درآمدات روکنے کا اعلان کیا ہے۔
-
برطانیہ میں مشکلات جاری رہنے کا اعلان
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
برطانیہ کے وزیراعظم کی عوام کو عیدی، مشکلات ختم ہونے والی نہیں
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۰برطانوی وزیر اعظم نے نئے سال کے موقع پر جاری ہونے والے اپنے پیغام میں عوام کو اس بات کی نوید دی ہے کہ سن دو ہزار تیئس میں ان کی مشکلات جاری رہیں گی۔
-
برطانیہ، اسٹریپٹوکوکس اے کے انفیکشن سے درجنوں اموات
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۳برطانیہ میں اب تک درجنوں شہری ایک جراثیمی انفیکشن کی وجہ سے موت کا شکار ہوئے ہیں۔
-
برطانیہ میں ہڑتال اور نئے سال کی آمد
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۳سحر نیوز رپورٹ