-
برطانیہ میں مظاہرے اور ہڑتال، لاکھوں مسافروں کو پریشانی کا سامنا
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۶دسیوں ہزار برطانوی مسافروں کو نئے سال کے موقع پر سفری ٹرمنلوں، خاص طور پر ریلوے اسٹیشنوں پر بھیڑ بھاڑ اور افراتفری کا سامنا کرنا پڑا۔
-
سیاسی خلفشار برطانیہ کی جگ ہنسائی کا سبب بنا ہوا ہے، برطانوی اسپیکر
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۹برطانوی پارلیمٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ قدامت پسند حکمراں جماعت کا سیاسی خلفشار برطانیہ کی جگ ہنسائی کی وجہ بنا ہوا ہے۔
-
ایران میں بلووں کے ختم ہونے سے برطانیہ اور امریکہ پریشاں
Dec ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی جانب سے گذشتہ دنوں کے بلووں کے کئی سرغنوں کی گرفتاری کے بعد، برطانوی پارلیمان میں بے چینی دکھائی دینے لگی ہے جس سے اس شورش میں لندن کے ملوث ہونے کا پردہ فاش ہوتا ہے۔
-
امریکہ اور برطانیہ یمن میں صلح کی راہ میں رکاوٹ ہیں: انصاراللہ
Dec ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۵انصاراللہ یمن کی سیاسی کونسل کے ایک رکن نے کہا ہے کہ امریکہ، برطانیہ اور سعودی اتحاد یمن میں صلح قائم ہونے کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔
-
برطانیہ میں کرسمس کا جشن الگ انداز یعنی قتل اور تشدد کے ساتھ منایا جاتا ہے
Dec ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۱برطانیہ میں کرسمس کی رات دسیوں افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
ایران میں برطانوی جاسوسی نیٹ ورک تباہ، 7 سرغنے گرفتار، اہم انکشاف
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کی خفیہ ایجنسی کے اہلکاروں نے برطانوی جاسوسی نیٹ ورک کو تباہ کر دیا۔
-
فرانس اور برطانیہ میں ہڑتال
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
کروڑ پتی برطانوی وزیراعظم کا بے گھر شخص سے عجیب و غریب سوال
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۰برطانوی وزیراعظم کو فلاحی ادارے کے معائنے کے دوران ایک بے گھر شخص سے عجیب و غریب سوال کرنے پر شدید نکتہ چینی کا سامنا ہے۔
-
برطانیہ اور فرانس میں مختلف شعبوں کے ملازمین کی ہڑتال
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۴برطانیہ اور فرانس میں مختلف شعبوں میں کام کرنے والے ملازمین نے اپنے مطالبات کے حق میں ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
برطانیہ میں خواتین پرتشدد
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۸برطانیہ ان مغربی ممالک میں سر فہرست ہے جو خواتین کے ساتھ تشدد کے خلاف مہم کے دعویدار ہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ خواتین سب سے زیادہ مغربی دنیا بالخصوص برطانیہ میں تشدد کا نشانہ بنتی ہیں ۔