-
سمجھوتے تک پہنچنے کے لئے غیر حقیقی اور نامعقول موقف سے پرہیز ضروری ہے: ایرانی وزیر خارجہ
May ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۴:۵۴ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے یورپی یونین کی سیکورٹی اور خارجہ پالیسی کی انچارج کایا کلاس سے ٹیلی فون گفتگو میں کہا ہے کہ ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات میں سمجھوتے تک پہنچنے کے لئے غیر حقیقی اور نامعقول موقف سے پرہیز ضروری ہے۔
-
فرانس نے بھی کی ایران کے ساتھ مذاکرات کی خواہش
Apr ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۸فرانس نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ مذاکرات کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔ فرانس نے یہ آمادگی ایسی حالت میں ظاہرکی ہے کہ وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ انھوں نے یورپی ٹرائیکا کو ایک بار پھر مذاکرات کی پیش کش کی ہے۔
-
یورپی ٹرائیکا: غزہ میں امداد رسانی کا راستہ کھول دیا جائے
Apr ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۰یورپی ٹرائیکا نے جس نے صیہونی حکومت کی بے دریغ حمایت جاری رکھی ہے، غزہ میں انساندوستانہ امداد کا راستہ کھولنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے برطانوی وزیر خارجہ کے ایران مخالف الزامات کو مسترد کردیا ہے
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۶وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے برطانوی وزیر خارجہ کی جانب سے ایران کے خلاف لگائے گئے بے بنیاد الزامات کو مسترد کرتے ہوئے ان کے اس اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
برطانیہ اور جرمنی کے اقدام کی مذمت، انسانی حقوق کونسل سے ناجائز فائدہ اٹھانے کی کوشش
Apr ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے انسانی حقوق کونسل میں، ایران کے خلاف قرار داد پیش کرنے کے برطانیہ اور جرمنی کے اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
امریکا نے جمعہ کو ایک دو بار نہیں 45 بار یمن پر کیا وحشیانہ حملہ، الحوثی نے کہا ہم اس جارحیت کا مقابلہ کریں گے
Mar ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۷یمن کے خلاف امریکہ نے حملوں کا نیا دور شروع کیا ہے جس کے تحت اس ملک کے مختلف صوبوں کے متعدد علاقوں پر شدید بمباری کی گئی۔ذرائع کے مطابق امریکی جنگي طیاروں نے جمعہ کی صبح یمن کے مختلف صوبوں پر تقریبا پینتالیس بار بمباری کی ہے۔
-
امریکہ کے جنگي طیاروں نے صوبہ صعدہ کے شہر صحار پر بمباری کی ہے۔
Mar ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۴امریکہ کے جنگي طیاروں نے منگل کی رات یمن کے خلاف اپنے جرائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے شہر سحار پر شدید بمباری کی ہے۔
-
لندن میں فلسطین کے حامیوں کا مظاہرہ + ویڈیو
Mar ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۱عالمی یوم قدس کے پیش نظر برطانیہ کے ہزاروں روزہ دار مسلمانوں، سول کارکنوں، انسانی حقوق کی تنظیموں، جنگ مخالف گروہوں اور صیہونی مخالف یہودیوں نے لندن کی سڑکوں پر نکل کر فلسطینی عوام کی حمایت اور صیہونی بربریت کے خلاف مارچ کیا۔
-
ایران: جرمن سفیر اور برطانوی ناظم الامورکی وزارت خارجہ میں طلبی
Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۵جرمنی اور برطانیہ کے ایران مخالف رویئے اور اقدامات کے بعد تہران میں جرمن سفیر اور برطانوی ناظم الامورکو وزارت خارجہ میں طلب کرلیا گیا
-
مغربی ممالک کے مداخلت پسندانہ طرزعمل پر ایران کی سخت تنقید
Mar ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۹اقوام متحدہ کے جنیوا ہیڈکوارٹر میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور مستقل مندوب نے انسانی حقوق سے بعض مغربی ملکوں کے غلط فائدہ اٹھانے پر سخت تنقید کرتےہوئے کہا ہے کہ یہ ممالک انسانی حقوق کے بنیادی مسائل، منجملہ فلسطین کے بحران کو نظرانداز کرکے ایران کے خلاف انسانی حقوق کے مسئلے کو بھی سیاسی بنانے کے لئے کوشاں ہیں۔