-
تہران میں توچال اسکی ٹریک کا افتتاح
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۰تہران میں توچال اسکی ٹریک کا افتتاح ہوگيا ہے ، افتتاحی تقریب میں ایران کی اسکی فیڈریشن کے سربراہ عباس نظریان نے شرکت کی ، اس موقع پر اسکی کے شوقین افراد جوش و ولولے کے ساتھ برفباری سے لطف اندوز ہوئے۔
-
تہران کے توچال کمپلیکس میں اسکی ٹریک کی تیاری کا آغاز
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۹حالیہ چند دنوں میں تہران کے پہاڑی سلسلے توچال میں برفباری کے بعد توچال کمپلیکس میں اسکی ٹریک کی تیاری کا آغاز ہوگیا ہے جس میں برف کو ہموار کرنے کے علاوہ راستوں کو بھی درست کیا گیا ، جبکہ دس نومبر 2021 بروز بدھ سے اسکی ٹریک کو کھلاڑیوں کے لئے کھول دیا گیا ہے۔
-
افغانستان میں برفانی تودے گرنے سے جنوبی و شمالی علاقوں کا رابطہ منقطع
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۰شمالی افغانستان میں سالنگ کے راستے میں برفباری اور برفانی تودے گرنے کی بنا پر بند کر دیئے گئے۔
-
افغانستان میں برفانی تودے کا قہر
Mar ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۴افغان صوبے بدخشاں ميں برفانی تودے نے متعدد افراد کی جان لے لی۔
-
ماسولہ گاؤں میں برفباری کے خوبصورت مناظر
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۴ایران کے شمال میں واقع صوبے گیلان کے نہایت ہی خوبصورت گاؤں ماسولہ میں ہونے والی حالیہ برفباری نے اس گاؤں کے حسن کو دوبالا کردیا ہے اور یہ گاؤں سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے-
-
پاکستان کے عالمی کوہ پیما محمد علی سد پارہ کیلئے اعلیٰ سول ایوارڈ
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۵عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرنے والے کوہ پیما محمد علی سدپارہ کے لاپتہ ہونے کے بعد حکومت نے انہیں اعلیٰ سول ایوارڈ دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
لیبیا، 15 سال بعد برفباری اور عوام میں خوشی+ ویڈیو
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۴لیبیا میں داخلی جنگ جاری ہے لیکن 15 سال بعد برفباری نے عوام کے سارے غموں کو دھو دیا اور وہ خوشیاں منانے سڑکوں پر نکل پڑے۔
-
گنجنامہ آبشار میں جمی برف پر چڑھنے کے مقابلے
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۲ہمدان میں شدید سردی کے موسم میں ہر سال گنجنامہ آبشار پر جمی برف پر چڑھنے کے لئے ورزش دوست افراد جمع ہوجاتے ہیں اور مختلف شہروں سے آنے والے یہ افراد جمی برف پر چڑھتے ہیں یہ کھیل کئی سالوں سے رائج ہوگیا ہے اور مکمل حفاظتی تدابیر کے ساتھ ورزش دوست افراد ان سرگرمیوں میں حصہ لیتے ہیں اور فطرت کی رعنائیوں سے استفادہ کرتے ہیں۔
-
معذور و جانبازافراد کے الپائن اسکینگ کے عالمی مقابلے
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۰معذور اور جانباز افراد کے الپائن اسکینگ کے عالمی مقابلے تہران کے مضافات میں (دیزین) Dizin Ski Resort میں منعقد ہوئے اور کامیاب کھلاڑیوں کے ناموں کے اعلان کے ساتھ ہی ختم ہوگئے۔
-
لفور ڈیم کے دلکش مناظر
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۰لفور ڈیم ایران کے صوبے مازندران کے خوبصورت ترین مقامات میں سے ایک ہے جو سواد کوہ شہر کے شمال میں لفور کے علاقے میں واقع ہے۔