-
اوور ہال کیے گئے آٹھ فوجی اور ٹرانسپورٹ طیارے فضائیہ کے حوالے
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۱مختلف اقسام کے آٹھ فوجی طیارے مکمل اور ہالنگ کے بعد ایک خصوصی تقریب کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کے حوالے کر دیئے گئے۔
-
ایران کی بری فوج ڈرون ٹیکنالوجی میں خودکفیل
Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۱ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے ڈرون ٹیکنالوجی میں خودکفیل ہونے کی خبر دی ہے۔
-
ایرانی بری فوج کی سالانہ مشقیں کامیابی کے ساتھ ختم
Jan ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۵ایرانی بری فوج کی اقتدار ستانوے فوجی مشقیں ختم ہوگئیں ہیں اور اس کے اہداف کامیابی کے ساتھ مکمل کرلیے گئے۔
-
اقتدار 97 فوجی مشقوں کا دوسرا دن
Jan ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۳ایران کی بری فوج کی اقتدار ستّانوے فوجی مشقیں پوری قوت کے ساتھ جاری ہیں جن میں بری فوج کے مختلف یونٹ حصہ لے رہے ہیں۔
-
شام سے امریکی فوج کا ایک اور دستہ عراق پہنچ گیا
Jan ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۳شام سے امریکی فوجیوں کا ایک اور دستہ باہر نکل گیا۔
-
ایران کی سرحدیں مکمل طور پر محفوظ ہیں : بری فوج
Dec ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ملک کی مشرقی سرحدیں مکمل طور پرمحفوظ ہیں ۔
-
پیغمبر اعظم (ص) فوجی مشقیں ۔ ویڈیو+تصاویر
Dec ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج نے بارہویں پیغمبر اعظم (ص) فوجی مشقیں انجام دیں جس کے چند مناظر ملاحظہ ہوں!
-
شام اور عراق میں داعش کے لئے امریکی ہتھیاروں کی کھیپ
Oct ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری یونٹ کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ ایک ایسے وقت جب شام اور عراق میں دہشت گرد اپنے ہتھیار ڈال رہے تھے امریکی فوج نے ہتھیاروں کی پیٹیاں اور اشیائے خوراک کی کھیپیں گرا کر داعش کی حمایت کی ہے۔
-
کشمیر میں4 عسکریت پسند ہلاک
Feb ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۵جنوبی کشمیر میں ہونے والی شدید جھڑپ میں کئی عسکریت پسند اور فوجی اہلکار ہلاک ہوئے۔
-
کشمیر میں عام ہڑتال
Jan ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج ہندوستان کےیوم جمہوریہ کے موقع پرعام ہڑتال کی جا رہی ہے۔