-
ایران کے وزیر خارجہ کی شام کے صدر سے ملاقات
Apr ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۰ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے دمشق میں شام کے صدر بشار اسد کے ساتھ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ شام
Apr ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۸ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ شام پہنچ گئے ہیں جہاں اعلی حکام نے ان کا پر تپاک خیر مقدم کیا ہے۔ وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف شام کے بعد ترکی کا بھی دورہ کریں گے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ شام
Apr ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۵ایران کے وزیر خارجہ ایک اعلی سطحی سیاسی وفد کے ھمراہ آج منگل کے روز سرکاری دورے پر دمشق پہنچ گئے.
-
شامی صدر سے عراق کے قومی سلامتی کے مشیر کی ملاقات
Apr ۱۴, ۲۰۱۹ ۲۱:۱۴عراق کے قومی سلامتی کے مشیر نے دمشق میں شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات دو طرفہ تعلقات اور علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
وینیزویلا کا بحران قومی حکومتوں پر مغربی تسلط پسندی کا نتیجہ، شام کے صدر بشار اسد
Apr ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۰شام کے صدر بشار اسد نے وینیزویلا کے بحران کو مغربی تسلط پسندی اور قومی حکومتوں کا تختہ الٹے جانے کی کوششوں کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
ایران، عراق اور شام کے روابط کے استحکام پر زور
Mar ۱۹, ۲۰۱۹ ۲۲:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
ایران اور عراق کے ساتھ اپنے تعلقات پر فخر کرتے ہیں، شامی صدر
Mar ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۱شام کے صدر بشار اسد نے دمشق، تہران ، بغداد کے تعلقات کو انتہائی مستحکم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تعلقات دہشت گردی کے خلاف جنگ کے دوران میں مضبوط ہوئے ہیں۔
-
یورپ کے رویّے سے اس کے سلسلے میں بے اعتمادی بڑھتی جا رہی ہے، خرازی
Mar ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۷ایران کے خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں یورپ کے رویّے سے حساسیت بڑھتی جا رہی ہے اور اس سے یورپ کے تئیں ایرانی رائے عامہ میں بے اعتمادی میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلام سے بشار اسد کی ملاقات کامیابی کا جشن، قاسم سلیمانی
Feb ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۶پاسداران انقلاب اسلامی کی سپاہ قدس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی سے شام کے صدر بشار اسد کی ملاقات کامیابی کے جشن کی مانند تھی۔
-
شامی صدر کے دوره تہران کی اہمیت
Feb ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۱:۱۶سحر نیوز رپورٹ