-
سلامتی کونسل کے سبھی ارکان ٹرمپ اور اسرائیل کے خلاف ڈٹ گئے
Mar ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۴اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں جو شام کی جولان کی پہاڑیوں پر اسرائیل کی حکمرانی کو سرکاری طور پر تسلیم کرنے کے امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کا جائزہ لینے کے لئے منعقد ہوا تھا، کونسل کے سبھی ارکان نے ایک آواز ہو کر ٹرمپ اور اسرائیل کے اقدامات کی مخالفت کر دی۔
-
جولان کے بارے میں امریکی اقدامات غیر قانونی، شام
Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۷اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ جولان کی بلندیوں کے بارے میں ٹرمپ کے بیان سے اس حقیقت میں تبدیلی نہیں آئے گی یہ علاقہ شام کا اٹوٹ حصہ ہے۔
-
امریکہ کو معلوم ہے کہ داعش کا سرغنہ کہاں ہے: شام
Mar ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۱شام نے کہا ہے کہ امریکی جانتے ہیں کہ داعش کا سرغنہ کہاں ہے۔
-
عالمی برادری دہشت گردوں کی نابودی میں مدد کرے، شام
Dec ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۶اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے عالمی برادری سے دہشت گرد گروہوں کے حملے بند کرانے کی اپیل کی ہے۔
-
شام سے امریکی فوجیوں کے انخلا کا مطالبہ
Nov ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۱اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار جعفری نے اپنے ملک میں امریکی فوجیوں کی موجودگی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے واشنگٹن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر شام سے اپنے فوجی واپس بلائے
-
اسرائیل شام پر حملہ کر کے دہشت گردوں کی مدد و حمایت کرنا چاہتا ہے، بشار الجعفری
Sep ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۳اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار جعفری نے شام کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ شام پر صیہونی حکومت کا حملہ ان دہشت گرد گروہوں کی حمایت کے لئے اس غاصب حکومت کی جارحیت پالیسیوں کا حصہ ہے جو شامی فوج کے ہاتھوں مسلسل شکست سے دوچار ہو رہے ہیں۔
-
اسرائیل کی شیطنت ، اقوام متحدہ کی خاموشی اور شام کی تنقید
Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۸اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار الجعفری نے شام میں صیہونی حکومت کی جارحیت کے مقابلے میں اس ادارے کی خاموشی پر سخت تنقید کی ہے-
-
صیہونی حکومت کی جارحیت پر اقوام متحدہ کی خاموشی کی مذمت
Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
شام کے مسئلے پر سیکورٹی کونسل کا اجلاس
Sep ۰۸, ۲۰۱۸ ۲۲:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
شام میں امریکی اتحاد کے غیر انسانی اقدامات پر اعتراض
Apr ۱۸, ۲۰۱۸ ۲۲:۲۱اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ امریکا کی سربراہی میں نام نہاد داعش مخالف اتحاد نے ہزاروں بے گناہ شہریوں کا قتل عام کیا ہے ۔