-
شامی حکومت او پی سی ڈبلیو کے ساتھ مکمل تعاون کے لئےتیار
Apr ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۵شامی حکومت نے کیمیائی ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے ادارے او پی سی ڈبلیو کے ساتھ اپنے مکمل تعاون کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ادارے کی ٹیم کے ارکان غوطہ شرقی کے شہر دوما کے جس حصے میں بھی جانا چاہیں گے ان کے لئے سہولتیں فراہم کی جائیں گی -
-
سلامتی کونسل میں شام مخالف کوشش شکست سے دوچار
Mar ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۸اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار جعفری نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل میں مغرب کی جانب سے شام میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے الزامات کے حربے ناکام ہو گئے۔
-
مغرب کے توسیع پسندانہ مقاصد شام کے لئے باعث نقصان
Feb ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۲اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار جعفری نے کہا ہے کہ امریکہ نے برطانیہ اور فرانس کے ساتھ مل کر شام کو بحران سے دوچار کیا ہے تاکہ توسیع پسندانہ مقاصد حاصل کئے جا سکیں۔
-
دمشق حکومت سوچی مذاکرات میں شرکت کرے گی، بشار جعفری
Dec ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۰اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار جعفری نے کہا ہے کہ شام کی حکومت، روس کے شہر سوچی میں جنوری میں ہونے والے شام کے قومی مذاکرات میں شرکت کرے گی۔
-
شام کی جانب سے روس کے ویٹو کا خیر مقدم
Nov ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۶اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے سلامتی کونسل میں امریکہ کی پیش کردہ شام مخالف قرار داد کے مسودے کو روس کی جانب سے ویٹو کیے جانے کا خیرمقدم کیا ہے۔ بشار جعفری نے کہا کہ روس نے امریکی مسودہ قرار داد کو مسترد کر کے عراق اور لیبیا میں سانحات کا راستہ روک دیا ہے۔
-
سعودی عرب نے مسلمانوں اور عربوں کی شبیہ خراب کردی
Nov ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۰:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونی حکومت سے علاقے کی سلامتی کو خطرہ
Nov ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۳اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار جعفری نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت مہلک ہتھیاروں کی مانند پورے علاقے کی سلامتی کے لئے خطرہ بنی ہوئی ہے
-
امن علاقوں کے بارے میں سمجھوتے پر عمل کا جائزہ لے رہے ہیں، بشار جعفری
Jul ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۰آستانہ مذاکرات میں شامی وفد کے سربراہ بشار جعفری نے کہا ہےکہ کشیدگی سے عاری علاقوں کے بارے میں سمجھوتے کو عملی جامہ پہنائے جانے کی ضرورت ہے۔
-
امریکہ، برطانیہ اور فرانس پر شام کی کڑی نکتہ چینی
Dec ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۶اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کے بعض ارکان کو جھوٹی اور من گھڑت رپورٹوں کی بنیاد پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کی عادت پڑ گئی ہے۔
-
مغربی ملکوں کو دہشت گردوں کی فکر لاحق ہو گئی
Dec ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۶اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے نے کہا ہے کہ حلب میں میدان جنگ کا نقشہ تبدیل ہوتے ہی مغربی ملکوں کو دہشت گردوں کی فکر لاحق ہوگئی ہے -