-
شام کے بارے میں کینیڈا کی قرارداد قابل قبول نہیں : حکومت شام
Dec ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۲شامی حکومت نے کہا ہے کہ وہ حلب کے بارے میں کینیڈا کی طرف سے اقوام متحد میں پیش کی گئی قرارداد کو قبول نہیں کرے گی -
-
سعودی عرب ، قطر اور ترکی دہشت گردوں کے سب سے بڑے حامی ہیں: شامی حکومت
Dec ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۶شامی حکومت نے قطر سعودی عرب اور ترکی کو دہشت گرد گروہوں کا سب سے بڑا حامی قراردیا ہے
-
شام میں دہشت گردوں کے ذریعے کیمیاوی ہتھیاروں کا استعمال
Aug ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۷اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے نے کہا ہے کہ اس ملک میں مغرب کی ایماء پر دہشت گردوں نے کیمیکل مواد اور ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے-
-
علاقے کی تبدیلیوں کے بارے میں اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب کا بیان
Aug ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۸اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے ایک بیان میں ایران، روس اور ترکی کے تعلقات میں نئی تبدیلیوں کو امید بخش قرار دیا۔
-
دہشت گردی کے بارے میں مغرب کے دہرے معیارات پر شام کی تنقید
Jul ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۸اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے بشار الجعفری نے دہشت گردی کے بارے میں مغرب والوں کے دہرے معیارات پر تنقید کی ہے۔
-
دہشت گردی کے خلاف مہم میں عالمی برادری کے دہرے معیار پر شام کی تنقید
May ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۶اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ اب وہ وقت آگیا ہے کہ عالمی برادری دہشت گردی کے مسئلے میں دہرے معیار سے دستبردار ہو کر اس کے خلاف مہم میں سنجیدگی کا مظاہرہ کرے۔
-
میستورا کے ساتھ مذاکرات مفید تھے: بشار الجعفری
Mar ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۰شامی حکومت کے مذاکراتی وفد کے سربراہ نے جنیوا میں اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اسٹیفن دی مسیتورا کے ساتھ مذاکرات کو مفید قرار دیا ہے
-
مکمل جنگ بندی کے لیے شامی حکومت کی آمادگی
Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۴اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ شامی حکومت نے ہمیشہ مکمل جنگ بندی کے قیام کے لیے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
غاصبانہ قبضہ اور دہشت گردی مشرق وسطی کے بحران کے دو اہم سبب
Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۲۰:۰۴اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے نے دہشت گردی، غاصبانہ قبضے، پابندیوں، ملکوں کے امور میں مداخلت اور غریب ممالک کی افتصادی حالت بہتر بنانے میں مدد نہ کئے جانے کو عدم ترقی اور مہاجرت کے بحران کا سبب قرار دیا ہے-