-
کاظمین میں شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی کی تشیع جنازہ
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۲عراق میں ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ بغداد اور کاظمین میں آج شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی تشییع جنازہ ہوگی ۔
-
ایران کے خلاف امریکا کے بیہودہ الزامات
Jan ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۷بغداد میں امریکی سفارتخانے پر مشتعل عراقی مظاہرین کے حملے کے بعد امریکا نے ایران پر بے بنیاد الزامات عائد کئے ہیں ۔
-
بغداد کے واقعات پر امریکی وزیر خارجہ کو تشویش
Jan ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۷امریکی وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف من گھڑت دعووں کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بغداد کے واقعات ہمارے مفادات کے لیے خطرہ ہیں۔
-
شمالی بغداد پر داعش کا حملہ ناکام
Dec ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۶عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے دارالحکومت بغداد کے شمال میں واقع بلد کے علاقے میں دہشت گرد گروہ داعش کے ایک حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
بغداد میں داعش کا حملہ ناکام
Dec ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۱عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے دارالحکومت بغداد کے شمال میں دہشت گرد گروہ داعش کے ایک حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
امریکہ و سعودی عرب کے خلاف عراق میں مظاہرہ ۔ ویڈیو
Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۱عراق کے دارالحکومت بغداد میں ملک کے اندرونی معاملات میں امریکہ، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور صیہونی مداخلتوں کے خلاف مظاہرہ ہوا۔ اس مظاہرے میں تحریک عصائب اہل حق کے کارکنوں کے علاوہ بڑی تعداد میں حریت پسند عراقی نوجوان اور خواتین نے شریک ہو کر غیر ملکی مداخلت کی مذمت کی۔ مظاہرین نے رضاکار فورس الحشد الشعبی کی حمایت میں نعرے لگائے اور امریکی ، سعودی، اماراتی اور صیہونی حکام کے پتلوں کو نذر آتش کیا۔
-
سامرہ میں دوسرا کار بم دھماکا حشدالشعبی کے چار جوان شہید کئی زخمی
Dec ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۹عراقی دارالحکومت بغداد کے شمال میں واقع شہر سامرا میں جمعرات کی شب ، دوسری بار پیش آنے والے دہشتگردانہ حملے کے نتیجے میں شدید دھماکا ہوا۔
-
عراق کے داخلی معاملات میں یورپی ملکوں کی مداخلت
Dec ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۹امریکا کے ساتھ ہی یورپ نے بھی عراق کے داخلی امور میں کھلی مداخلت شروع کردی ہے۔
-
بغداد کے عوام کا تخریب کاروں کے خلاف مظاہرہ
Dec ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۹عراقی دارالحکومت حکومت بغداد کے عوام نے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے تخریب کاروں کے خلاف مظاہرے کئے۔
-
صوبہ دیالہ پر داعش کا حملہ پسپا
Dec ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۰عراق کی عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی نے مشرقی صوبے دیالہ پر داعشی دہشت گردوں کا حملہ پسپا کردیا ہے جس کے دوران درجنوں دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔