-
عراقی عوام کے مطالبات پورے کئے جائیں گے ، عراقی وزیراعظم کا قوم سے خطاب
Oct ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۵عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ حکومت عوام کے جائز مطالبات کو پورا کرنے کی کوشش کرے گی - اس درمیان اطلاعات ہیں کہ جن بعض علاقوں میں بے روزگای اور بدعنوانیوں کے خلاف مظاہرے کئے جارہےتھے وہاں اب حالات معمول پر لوٹ آئے ہیں
-
عراق کے بعض واقعات پر ایرانی وزارت خارجہ کا بیان
Oct ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۸ایران کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ عراقی حکومت اور قوم کے تعاون سے دشمنوں کو اپنی ناپاک حرکتیں جاری رکھنے اور اغیار کو اس ملک کے موجودہ حالات سے ناجائز فائدہ نہیں اٹھانے دیا جائے گا-
-
عراقی دارالحکومت میں متعدد دھماکے
Sep ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۵عراق کے سیکورٹی ذرائع نے دارالحکومت بغداد میں کئی دھماکوں کی خبر دی ہے
-
عراق: بغداد میں دھماکے، متعدد افراد جاں بحق و زخمی
Aug ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۶عراق کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ دارالحکومت بغداد کے جنوب میں واقع الدورہ کے علاقے میں عوامی رضاکار فورس کے ہتھیاروں کے گودام میں ہونے والے دھماکوں میں کم از کم ایک شخص جاں بحق اور انتیس دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
-
بغداد کے شمال میں عراقی فوج کی مشترکہ کارروائی
Jul ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۳عراقی فوج کی مشترکہ آپریشن کمان نے عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی کی شمولیت سے بغداد کے شمال میں واقع بارہ علاقوں میں مشترکہ کارروائی کا دوسرا مرحلہ شروع کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
عراق میں امریکی سفارتخانے کو بند کرنے کا مطالبہ
Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۳عراق سے تعلق رکھنے والے حزب اللہ بریگیڈ نے بغداد میں امریکی سفارتخانہ کے تخریبی کردار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بغداد میں امریکی سفارتخانہ کو بند کردینا چاہیے۔
-
شمالی بغداد کے بائی پاس علاقے میں وسیع سیکورٹی کارروائی کا آغاز
Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۲عراقی فوج کے میڈیا سینٹر کا کہنا ہے کہ دارالحکومت بغداد کے شمال میں بائی پاس علاقے میں وسیع پیمانے پر سیکورٹی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔
-
بغداد میں امریکی سفارتخانہ کے قریب راکٹوں سے حملہ
May ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۵عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارتخانہ کے قریب متعدد راکٹ اور میزائل گرے ہیں۔
-
بغداد بم دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی
May ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۱دہشت گرد گروہ داعش نے ایک بیان جاری کرکے بغداد میں دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے
-
دہشت گردی کے خلاف ایرانی تعاون کی قدردانی
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۰:۵۳سحر نیوز رپورٹ