یمن پر سعودی اور اس کے اتحادیوں کی جارحیت کا سلسلہ بدستورجاری ہے۔
یمن پر سعودی جارحیت میں ایک بچے سمیت 3 افراد شہید ہو گئے۔
یمن کے دارالحکومت صنعا پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے وحشیانہ بمباری کی ہے۔
افغانستان کے صوبۂ سمنگان میں طالبان کے ایک ٹریننگ سینٹر پر افغان فضائیہ نے بمباری کی جس میں کم از کم ۳۰ طالبان مارے گئے!
اسرائیل کے ایک فوجی اہلکار نے کہا ہے کہ اسرائیل نے گذشتہ 18 ماہ میں شام پرکم سے کم 200 ہوائی حملے کئے ہیں۔
سحر نیوز رپورٹ
موصل میں جاں بحق ہونے والوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں ۔
امریکا نے دوہزار پندرہ میں دنیا کے سات ملکوں میں تیئس ہزار سے زیادہ بم اور میزائل برسائے ہیں
شام کے شمال مشرقی علاقے میں امریکی جنگی طیاروں کی بمباری میں پندرہ عام شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔
عراق نے اپنے فوجیوں پر امریکی فضائی حملے کے بارے میں واشنگٹن کے موقف کو سختی کے ساتھ مسترد کر دیا ہے۔