-
افغان دارالحکومت میں پے در پے تین دھماکے
Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۲یکے بعد دیگرے ہونے والے تین بم دھماکوں نے افغان دارالحکومت کابل کو ہلا کر رکھ دیا۔
-
افغانستان میں دھماکے 53 ہلاک و زخمی
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۱افغانستان کے صوبہ غزنی میں ہونے والے دھماکے اور جھڑپوں میں 36 افراد ہلاک اور 17 زخمی ہوئے۔
-
کابل میں بم دھماکے، دو کی موت
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۶افغان دارالحکومت کابل میں دو بم دھماکوں کے نتیجے میں دو افراد مارے گئے۔
-
غزہ پر صیہونی جنگی طیاروں نے پھر بمباری کی
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۰صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے منگل کی صبح غزہ پٹی میں تحریک حماس کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کی۔
-
...اور اچانک خاموشی چھا گئی! ۔ ویڈیو
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۲بیروت سانحے کے بعد تباہی و بربادی کے حوالے سے ایک نادر کلپ جس میں تباہی کے مناظر کے علاوہ اندرونِ خانہ دھماکے کے وقت کی کیفیات کو محسوس کرانے کی کوشش کی گئی ہے۔
-
عراق: امریکی دہشت گرد فوجیوں کے کانوائے کے راستے میں دھماکہ
Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۴خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے شہر دیوانیہ میں امریکی دہشتگرد فوجیوں کے ایک کانوائے کے راستے میں دھماکہ ہوا ہے۔
-
عراق و کویت کی سرحد پر امریکی دہشتگردوں پر حملہ
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۴خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق و کویت کی سرحد جریشان میں کئی دھماکے ہوئے ہیں۔
-
پاکستان کے سرحدی شہر چمن میں دھماکہ ، متعدد ہلاک و زخمی
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۱افغانستان سے ملحق پاکستان کے سرحدی شہر چمن میں ہونے والے بم دھماکے میں پانچ افراد جاں بحق اور بیس دیگر زخمی ہوگئے۔
-
عراق، امریکی دہشتگردوں پر پھر حملہ ہوا
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۱عراق میں امریکی دہشتگرد فوجی کانوائے کے راستے میں خوفناک دھماکہ ہوا ہے۔
-
بیروت دھماکے کی مزید ویڈیوز
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۷وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ منگل کے روز لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہوئے ہولناک دھماکے کی مختلف زاویوں سے لی گئیں تصاویر اور ویڈیوز سامنے آ رہی ہیں۔ نیچے دی گئیں دو ویڈیوز میں دو الگ الگ زاویوں سے نہایت افسوسناک مناظر رکارڈ ہوئے ہیں۔