-
افغان جیل سے مزید درجنوں طالبان قیدی رہا
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۸حکومت افغانستان نے مزید اڑتیس طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا ہے۔
-
افغانستان: طالبان کا حملہ 12 فوجی ہلاک
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۳افغانستان میں طالبان کے حملے اور ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 12 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
کابل میں پولیس کی گاڑی میں دھماکہ
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۲افغانستان کے دارالحکومت کابل میں کار بم دھماکے کی خبر ہے۔
-
پاکستان میں فائرنگ اور دھماکہ، 7 فوجی جاں بحق
May ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۴پاکستان میں رونما ہونے والے 2 واقعات میں 7 فوجی اہلکار مارے گئے۔
-
افغانستان، غزنی بم دھماکے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کی
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۸مشرقی افغانستان کے شہر غزنی میں ہونے والے بم دھماکے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کر لی ہے۔
-
افغانستان میں وسیع البنیاد حکومت کے قیام پر اتفاق
May ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۴افغانستان کے حالیہ صدارتی انتخابات کے دو اہم رقیبوں اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ کے درمیان وسیع البنیاد حکومت کے قیام سے متعلق سمجھوتہ طے پا گیا ہے۔
-
عراق، بغداد میں بم دھماکہ، 6 جاں بحق و زخمی
May ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۵عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے میں چھے سیکورٹی اہلکار جان بحق و زخمی ہو گئے۔
-
افغانستان میں ایک بار پھر طالبان کا دہشتگردانہ حملہ
May ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۰افغانستان کے پاکتیا صوبے میں طالبان دہشتگردوں نے ایک ٹرک بم دھماکہ کیا جس کے نتیجے میں کم از کم ۵ عام شہری جاں بحق اور ۳۰ زخمی ہو گئے۔ یہ حملہ ایک ملٹری مرکز کے قریب انجام پایا۔
-
افغان وزارت دفاع کی تنصیبات پر طالبان کا حملہ، ۲۵ ہلاک و زخمی
May ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۱افغانستان میں طالبان گروہ نے مشرقی علاقے میں اس ملک کی وزارت دفاع کی تنصیبات پر حملہ کرنے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
-
افغانستان میں فائرنگ اور دھماکہ، 9 جاں بحق
May ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۶افغانستان میں طالبان کے حملے اور بارودی سرنگ کے دھماکے میں 7 سکیورٹی اہلکاروں سمیت 9 افراد جاں بحق ہوئے۔