ہندوستان کی شمال مشرقی ریاستوں ، آسام اور مغربی بنگال میں آج اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں ووٹ ڈالے گئے ۔
ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کی مہم جاری ہے اور ریاست میں ترنمول کانگریس پارٹی کی رہنما اور ریاست کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے وہیل چیئر پر اپنا روڈ شو کیا ہے۔
ہندوستان میں کسان رہنماؤں نے اپنی تحریک کو وسیع تر کرتے ہوئے جہاں چھبیس مارچ کے ہندوستان بند کی تیاری شروع کردی ہے وہیں بنگال کے اسمبلی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی مخالفت کا فیصلہ کیا ہے۔
ہندوستان میں جہاں بڑے پیمانے پر شہریت ترمیمی قانون کیخلاف احتجاج اورر دھرنوں کا سلسلہ جاری ہے وہیں اس ملک کی ریاست مغربی بنگال کی اسمبلی نے بھی مودی سرکار کے متنازع شہریت ترمیمی قانون کے خلاف قرارداد منظور کرلی ہے۔
ہندوستان میں شہریت ترمیمی بل کے خلاف ملک کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے-
ہندوستان کی مرکزی وزارت داخلہ نے ریاست آسام کے لئے قومی شہری رجسٹر این آر سی کی آخری فہرست جاری کردی ہے جس میں انیس لاکھ سے زائد لوگوں کی شہریت ختم کردی گئی ہے
ہندوستان کی مرکزی حکومت نے مغربی بنگال میں بگڑتی ہوئی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
آرایس ایس کارکنوں کے خلاف آآگ لگانے سمیت مسلمانوں کے گھر میں توڑ پھوڑ کے 68 کیسز درج کئے گئے ہیں۔
ہندوستان کی ریاستوں آسام اور مغربی بنگال میں ریاستی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لئے پیر کو ووٹ ڈالے گئے