-
نیتن یاہوکی گرفتاری فلسطین کے حامیوں کی کامیابی، مغربی ممالک کی رسوائی
Nov ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۹صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو اور ان کے برخاست شدہ وزیر جنگ یوآو گیلانٹ کی گرفتاری کے حوالے سے بین الاقوامی فوجداری عدالت کے حکم کا عالمی سطح پر خیرمقدم کیا جا رہا ہے۔
-
نیتن یاہو جنگی مجرم، عالمی فوجداری عدالت نے صیہونی وزیرِاعظم کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کردیے
Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۶عالمی فوجداری عدالت نے صیہونی وزیرِاعظم نیتن یاہو اورسابق وزیرِجنگ یوآو گیلنٹ کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کرتے ہوئے انھیں گرفتار کرنے کا حکم دے دیاہے۔
-
صیہونی قیدیوں کو آزاد کرانے کےلئے ناکام نیتن یاہو کی نئی چال
Nov ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۶صیہونی وزیرِ اعظم نے قیدیوں کو رہا کرانے والوں کو 50 لاکھ ڈالرز کی لالچ دے ڈالی۔
-
نیتن یاہو کے گھر پر حملے میں ملوث ہونے کے شبہے میں تین افراد گرفتار
Nov ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۸مزاحمتی محاذ کے تابڑ توڑ حملوں سے بوکھلائی غاصب صیہونی حکومت کی اِنٹرنل سکیورٹی کے ادارے شاباک نے وزیر اعظم نتن یاہو کی رہائشگاہ پر حملے میں ملوث ہونے کے شبہے میں تین افراد کو گرفتار کیا ہے۔
-
نیتن یاہو کی رہائش گاہ پر ایک بار پھر حملہ + ویڈیو
Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۷صہیونی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی پولیس اور داخلی سیکورٹی ادارے شین بٹ نے ایک بیان میں نیتن یاہو کی رہائش گاہ پر دو گولے فائر ہونے کی تصدیق کی ہے۔ ذرائع نے کہا ہے کہ حملے کے وقت نیتن یاہو اپنی رہائش گاہ پر موجود نہیں تھا۔ حادثے کے بارے میں تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
-
نتن یاہو ہوئے غائب! صیہونی وزیر اعظم اس وقت کہاں ہیں سامنے آگئی حقیقت
Nov ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۸صیہونی میڈیا نے اتوار کی شب اطلاع دی ہے کہ نتن یاہو ڈرون حملوں کے خوف سے اپنے دفتر کے تہہ خانے میں ایک محفوظ کمرے میں کام کر رہے ہیں۔
-
نیتن یاہو کے خلاف تل ابیب میں مظاہرے، متعدد مظاہرین گرفتار
Nov ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۵صیہونی حکومت کی پولیس نے سنیچر کی رات نتن یاہو کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں میں سے کم سے کم پانچ افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
400دن میں 2 ڈیویژن فوج ختم ہوگئی، عبرانی میڈیا کی رپورٹ
Nov ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۴ایک صیہونی میڈيا نے چار سو دن میں تقریبا دو ڈیویژن فوجیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہے اور نتین یاہو کے اقتدار میں باقی رہنے کو اسرائیل کی سبھی مشکلات کی وجہ قرار دیا ہے
-
ایک ایسا سروے جس نے نتن یاہو کے سارے دعووں کی پول کھول دی
Nov ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۵مقبوضہ فلسطین میں انجام پانے والے ایک نئے سروے کے مطابق اسرائیلی وزیر جنگ یواو گالانت کو برخاست کئے جانے کے بعد 58 فیصد صیہونی نتن یاہو سے بے اعتماد ہوچکے ہیں۔
-
نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ زور پکڑ گیا
Nov ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۷ہزاروں صہیونیوں نے تل ابیب کی شاہراہوں پر نکل کر ایک بار پھر صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ اور حماس کے ساتھ امن معاہدے کا مطالبہ کیا۔