-
دس لاکھ افغان بچوںکی زندگی خطرے میں: یونیسیف
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۹بچوں سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف نے خبردار کیا ہے کہ ناقص غذا اور دوا کی قلت کے باعث قریب دس لاکھ افغان بچوں کی زندگی خطرے میں پڑ گئی ہے۔
-
تیس لاکھ یمنی بچے سعودی جارحیت کے باعث تعلیم سے محروم
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۱عالمی ریڈکراس سوسائٹی نے کہا ہے کہ جنگ کی وجہ سے نئے تعلیمی سال کے دوران تیس لاکھ یمنی بچے تعلیم سے محروم رہ جائيں گے۔
-
ایک کمسن بچی امریکی گن کلچر کی بھینٹ چڑھ گئی
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۱ایک سات سالہ بچی امریکہ میں رائج گن کلچر اور انتہا پسندی کا شکار ہو کر اپنی جان گنوا بیٹھی۔
-
ایران، بچوں کے لئے مخصوص نیوکلیئر میڈیسن ہاسپیٹل کا افتتاح
Aug ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۳ایران میں بچوں کے لئے مخصوص نیوکلیئر میڈیسن ہاسپیٹل کا افتتاح ہوگیا۔
-
یمن پر آل سعود کا قہر، ایک کروڑ سے زائد یمنی بچے فوری امداد کے محتاج: اقوام متحدہ
Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۳بچوں کے عالمی ادارے یونیسف نے یمن میں انسانی صورتحال کو تباہ کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت ایک کروڑ دس لاکھ یمنی بچوں کو انسان دوستانہ امداد کی فوری ضرورت ہے۔
-
قندہار میں طالبان کے 47 عناصر کی ہلاکت
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۹افغانستان کے مختلف علاقوں میں افغان سیکورٹی فورس کے اہلکاروں اور طالبان عناصر کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری ہے اور دونوں طرف سے ایک دوسرے کے خلاف بیانات جاری کئے جا رہے ہیں۔
-
افغانستان، تین دن کی لڑائی میں درجنوں معصوم بچے جاں بحق
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۷اقوام متحدہ کے مطابق گزشتہ 3 روز کے دوران افغان فوج اور طالبان کے مابین جھڑپوں میں دسیوں بچے جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
افغانستان، طالبان سے جنگ کے نام پر امریکہ نے ایک اسکول اور کلینک کو تباہ کیا
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۲طالبان کے خلاف امریکہ کے فضائی حملوں میں ایک اسکول اور کلینک تباہ ہو گیا اور 20 عام شہری اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
-
یونیسف نے اسکول کھولنے کی اپیل کی
Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۹اقوام متحدہ کے ادارہ یونسیف نے دنیا میں ساٹھ کروڑ بچوں کی تعلیم متاثر ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے بچوں کے اسکول اور کالج کھولے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
اسرائیل کی جارحیت، 8 سالہ فلسطینی بچہ شہید
Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۸غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک 8 سالہ فلسطینی بچہ شہید ہو گیا۔