-
بچی نے کام کر دیا اور اردوغان تکتے ہی رہ گئے۔ ویڈیو
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۶ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں ایک پروجیکٹ کے افتتاح کے موقع پر ترک صدر رجب طیب اردوغان کے آگے کھڑی ایک ننہی بچی نے انہیں ربن کاٹنے کا موقع نہیں دیا اور ان سے پہلے قینچی سے ربن کاٹ ڈالا۔
-
افغانستان میں حفظان صحت اور سماجی خدمات کا نظام روبزوال ہے: یونیسف کا انتباہ
Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۵اقوام متحدہ کے ادارہ یونیسف کے نائـب سربراہ عمر عبدی نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان میں حفظان صحت اور سماجی خدمات کا نظام زوال سے دوچار ہے اور اس ملک میں دواؤں کی خطرناک حد تک قلت ہو گئی ہے۔
-
دنیا میں صدی کے بدترین غذائی بحران کا خدشہ ہے: سیو دی چلڈرن کا انتباہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۵بچوں کی عالمی تنظیم سیو دی چلڈرن نے کہا ہے کہ غربت، جنگوں، موسمیاتی تبدیلیوں اور کورونا وائرس کے نتیجے میں صدی کےسنگین ترین غذائی بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔
-
بچوں کو خوش رکھنے کا ثواب۔ پوسٹر
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۲نبی رحمت، ختمی مرتبت حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے: جو شخص بچوں کو خوش کرتا ہے، خدائے سبحان روز قیامت اُسے شاد و مسرور کرتا ہے۔ (کافی، ج۶، ص۴۹)
-
صوبہ سندھ میں تعلیمی سرگرمیاں بحال
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
کورونا کی وجہ سے ہندوستان میں بچوں کی تعلیم متاثر
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
اقوام متحدہ کے نمائندے کی طالبان عہدے داروں سے ملاقات
Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۴افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت نے اقوام متحدہ کے نمائندے سے ہوئی ملاقات میں صحت کے شعبے میں عالمی تعاون کے دوبارہ بحال کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ڈاکٹروں کی ہڑتال کے باعث ایک نومولود کی جان چلی گئی
Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۳پاکستان کے صوبے بلوچستان میں ڈاکٹروں کی ہڑتال کے باعث ایک معصوم ننہی جان چلی گئی۔
-
فیس بک کی سابق عہدے دار کا سنسنی خیز بیان؛ یہ بچوں اور جمہوریت کے لئے نقصان دہ ہے!
Oct ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۱فیس بک کی مصنوعات بچوں اور جمہوریت کے لیے نقصان دہ ہیں، یہ بات خود فیس بک کی ایک سابق عہدیدار فرانسس ہوگن نے امریکی سینیٹ میں کہی ہے۔
-
کیتھولک چرچ میں بچوں سے بدفعلی پر پوپ فرانسس کا رد عمل
Oct ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۹فرانسیسی کیتھولک چرچ میں بچوں سے بدفعلی کے متعلق رپورٹ پر پوپ فرانسس نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔