-
فوجی تنصیبات کے معائنے کی اجازت نہیں دی جائے گی
Jan ۱۴, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۰ایک اعلی ایرانی عہدیدار نے کہا ہے کہ تہران اپنی فوجی تنصیبات کے معائنے کی کسی کو اجازت نہیں دے گا۔
-
ایران یوینیوم کی کئی گنا افزودگی کے لئے تیار ہے
Jan ۱۰, ۲۰۱۸ ۲۳:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
ایران ایٹمی معاہدے سے پہلے والی پوزیشن پر واپسی کے لیے تیار
Jan ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۵ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے ترجمان بہروز کمالوندی نے کہا ہے کہ ایران یورنییم کی افزودگی سمیت تمام ایٹمی سرگرمیوں کو معاہدے سے پہلے والی پوزیشن سے کئی گنا زیادہ تیزی کے ساتھ انجام دینے کے لئے پوری طرح تیار ہے۔
-
فوجی مراکز کے معائنے کا غیر قانونی مطالبہ مسترد
Oct ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے ترجمان نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ایران کے فوجی مراکز کے معائنے کا موضوع ہمیشہ کے لئے ختم ہو چکا ہے۔
-
ایران اور روس کے درمیان ایٹمی انرجی کے میدان میں تعاون
Jul ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۲ایران کے ایٹمی انرجی کے ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران اور روس ایٹمی میدان میں تعاون کو جاری رکھتے ہوئے مشترکہ منصوبوں کو قبل از وقت مکمل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
ایک سو تیس ٹن یورینیم کی درآمدات جلد ہو گی
Jan ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے نے کہا ہے کہ بیرون ملک سے خریدا گیا ایک سو تیس ٹن یورینیم جلد ہی ایران پہنچ جائے گا۔
-
علاقے کے ممالک کے ساتھ ایران کے ایٹمی تعاون میں فروغ
Dec ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۸:۳۱ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایٹمی موضوع، اس جدید ٹیکنالوجی سے پرامن استفادے سے متعلق ایران اور علاقے کے ملکوں کے درمیان تعاون کا محور قرار پا سکتا ہے۔