-
میکرون نے تسلیم کیا، حزب اللہ، لبنانی عوام کا ایک حصہ ہے۔
Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۴فرانس کے صدر نے، جو بیروت کے دورے پر ہیں، حزب اللہ کو لبنانی عوام کے ایک حصے کا نمائندہ تسلیم کیا ہے۔
-
لبنان، بیروت میں داعش کا حملہ ناکام
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۳لبنان کی فوج نے سیکورٹی اہلکاروں پر حملے کا منصوبہ بنانے والے داعش کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ بیروت پہنچ گئے
Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۱ایران کے وزیر خارجہ لبنانی حکام کےساتھ ملاقات کیلئے بیروت پہنچ گئے۔
-
موقع پرست امریکہ اور فرانس نے لبنان میں اپنی مداخلت شروع کی
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۴بیروت دھماکے کے بعد پیدا ہونے والے حالات میں امریکا اور فرانس کی جانب سے لبنان کے اندرونی معاملات میں مداخلت بڑھ گئی ہے۔
-
بیروت میں ایک بار پھر پرتشدد مظاہرے
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۹لبنان کے دارالحکومت بیروت میں پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے ہونے والا مظاہرہ، پولیس اور مظاہرین کے مابین تصادم پر منتج ہوا۔
-
لبنان کے غم رسیدہ عوام سے عالمی یکجہتی، انسانیت کے ضمیر کے بیدار ہونے کی علامت ہے: روحانی
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۴صدر روحانی نے لبنان کے غم رسیدہ عوام سے عالمی یکجہتی کو انسانیت کے ضمیر کے بیدار ہونے اور انسانوں سے محبت کا جذبہ زندہ ہونے کی علامت قرار دیا ہے۔
-
لبنان کے داخلی امور میں سعودی عرب کی مداخلت
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۱سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے ایک مداخلت پسندانہ بیان میں، بیروت میں ہوئے دھماکے کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اجڑ گیا تو کیا ہوا، کاشانہ تو اپنا ہے۔ تصاویر
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۴منگل کو بیروت کی بندرگاہ پر واقع ایک گودام میں خوفناک دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں اب تک ایک سو اٹھاون افراد کے جاں بحق اور قریب چھے ہزار کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ دھماکے سے تباہ ہونے والی عمارتوں کے بہت سے مکیں اپنا گھر بار چھوڑ کر وقتی طور سے قائم کئے گئے کیمپوں میں قیام پذیر ہونے میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتے۔ بعض کی دلیل یہ ہے کہ تباہ ہو گیا تو کیا ہوا، آشیانہ تو اپنا ہے۔ جبکہ بعض اپنے بچے کچے مال و اسباب کو لاوارث نہیں چھوڑنا چاہتے اور ایک طرح سے اسکی حفاظت کے لئے کھنڈرات نما مکانوں میں موجود ہیں۔
-
امریکہ نے بیروت میں بلوائیوں کی حمایت کردی
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۶بیروت میں امریکی سفارتخانے نے لبنان میں ہونے والے پر تشدد مظاہروں کی دبے لفظوں میں حمایت کر دی۔
-
سخت گھڑی میں دوست کا سہارا ! ۔ خاکہ
Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۶ایران بیروت سانحے کے بعد سے اب تک لبنان کے شانہ بشانہ کھڑا ہوا ہے اور اُس نے اس سخت گھڑی میں اپنی مکمل حمایت و مدد کا اعلان کیا ہے۔ اب تک ایرانی عوام کم از کم چار امدادی کھیپیں لبنان کے لئے ارسال کر چکے ہیں جن میں غذائی و طبی وسائل کے علاوہ ادویات، میڈیکل ٹیمیں اور فیلڈ اسپتال کا قیام شامل ہے۔ اس کے علاوہ ایران نے بیروت بندرگاہ کی تعمیر نو کے لئے بھی اپنی مکمل آمادگی ظاہر کی ہے۔ (خاکہ از: تسنیم نیوز)