-
برسلز حملے کے بارے میں مزید انکشافات
Apr ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۵بلجیئم نے اعلان کیا ہے کہ برسلز میں دہشت گردانہ حملوں میں ملوث افراد نے فرانس میں دہشت گردی کا پروگرام بنایا تھا۔
-
بریسلز میں پکڑے گئے کچہ اور مشکوک
Apr ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۰بریسلز حملوں سے متعلق کچھ مزید مشکوک افراد کو گرفتار کیا گیا ہے-
-
برسلز ایئر پورٹ کو جزوی طور پر کھول دیا گیا
Apr ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۸بیلجیئم میں دہشت گردانہ حملوں کے بارہ روز کے بعد برسلز ایئر پورٹ کو جزوی طور پر کھول دیا گیا۔
-
پیرس حملے کا مرکزی ملزم گرفتار
Mar ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۹بیلجیم کے وزیر اعظم نے پیرس حملے کے مرکزی ملزم کی گرفتاری کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اہم کامیابی قرار دیا ہے
-
ایران اور یورپی یونین کے درمیان جامع تعاون کے دائرے میں ظریف - موگرینی مذاکرات
Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے دورہ برسلز میں یورپی یونین اور بیلجیم کے حکام سے ملاقات کی ہے۔
-
جوہری معاہدہ کامیاب سفارت کاری کا نمونہ ہے۔ جواد ظریف
Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۶ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایران اور پانچ جمع ایک گروپ کے درمیان ایٹمی معاہدے کو کامیاب سفارت کاری کا بے مثال نمونہ قرار دیا ہے۔
-
بلجیئم: سولہ دہشت گرد گرفتار
Nov ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۰بلجیئم میں پولیس نے سولہ دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران کے نائب وزیر خارجہ کا دورہ بیلجیم
Oct ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۷:۳۷ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان، علاقے کے مختلف مسائل خاص طور سے شام کے بارے میں یورپی حکام سے تبادلۂ خیال کے لئے بیلجیم گئے ہیں۔