چینی بینک نے امریکی پابندیوں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے ایران کے ساتھ کام کرنے کا اعلان کیا ہے۔
عالمی (ورلڈ) بینک کے سربراہ یکم فروری سے اپنا عہدہ چھوڑدیں گے اور یوں وہ اپنی مدت سے تین سال پہلے ہی اس عہدے سے سبکدوش ہوجائیں گے۔
حکومت پاکستان نے ملک میں اقتصادی بحران کی وجہ سے اسٹیٹ بینک کے دو ڈپٹی گورنر اور نیشنل بینک سمیت 4 بینکوں کے سربراہان کو عہدوں سے برطرف کردیا۔
عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ بینکوں کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ڈالر کا حصہ پچھلے پانچ سال کی کمترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔
واشنگٹن فری بیکن جریدے نے خبر دی ہے کہ امریکا کے دو مالی اداروں نے کہا ہے کہ وہ ایران کی مالی دسترسی کو ختم کرنے کے امریکی حکومت کے فیصلے کے پابند نہیں ہیں۔
امریکہ کے دوسرے بڑے بینک نے ٹرمپ کی جانب سے ایرانی تیل کی زیرو ایکسپورٹ پالیسی کے خطرناک نتائج کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
جوہری معاہدے کے نفاذ کے بعد سے ایران اورعالمی بینکوں کے درمیان سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا اور ایران اور دنیا کے 300 بینکوں کے درمیان تعاون کے لئے رابطے بھی قائم کئے گئے۔
عالمی بینک نے پاکستان میں بجلی کے نظام و ترسیل، صحت اور تعلیم کے شعبوں میں بہتری لانے کے لئے 82 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔
ایران اور آسٹریا کے بینکوں نے ایک ارب یورو کے فائنانس معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں۔
یمن کے نیشنل بلڈ بینک نے اعلان کیا ہے کہ مالی وسائل کی شدید قلت کی وجہ سے یہ بینک بند ہونے والا ہے